نتائج تلاش

  1. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    غزل نُما ہیں خیال سارے تبھی تولفظوںمیں ہیں اُتارے خوشی سے نظریں چُرا کے بھاگے غموں کی بازی میں جان ہارے کوئی سنوارے مقدروں کو یا تیری زلفوں کے خم سنوارے میں جاوں مسجد تو گھر دکھے ہے جو گھر کو جاوں تو تُو پکارے دُعا میں مانگا تھا چین دل کا بھرے ہیں جھولی میں کیوں شرارے مجھے بھی اُن میں...
  2. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    محترم طارق شاہ صاحب میں آپ کا تہِ دل سے شکر گزار ہوں کہ آپ نے میری اس کاوش پر بھی اپنی قیمتی رائے کا اظہار کیا ۔ مجھے بات کرنے کا سلیقہ نہیں اور نہ ہی علم و ادب سے اتنی واقفیت ہے کہیں کوئی بھول ہو جائے تو اسے میری کم علمی کا نتیجہ سمجھ کر در گزر کر دیجیئے گا ۔۔ اور آپ کی ذرہ نوازی ہے ورنہ مجھ نا...
  3. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ہمت افزائی کے لیئے شکر گزار ہوں جناب یعقوب آسی صاحب اللہ سبحان و تعالی آپ پر اپنی رحمتوں کے سائے ہمیشہ قائم رکھے آمین
  4. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بہت شکریہ جناب اس ہمت افزائی کے لیئے اللہ سبحان و تعالی آپ پر اپنی رحمتوں کے سائے ہمیشہ قائم رکھے آمین
  5. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بے حد ممنون ہوں جناب ۔۔ دعائیں
  6. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ہمت افزائی کے لیئے تہِ دل سے شکر گزار ہوں دعائیں
  7. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بہت بہت شکریہ احمد بھائی دعائیں
  8. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    شکر گزار ہوں محترم ۔۔۔ معاف کیجیئے گا املہ میں بہت زیادہ کمزور ہوں '' بڑھے گی '' لکھنا چاہا تھا مگر پنجابی کا محاورہ لکھ دیا ۔۔ اللہ سبحان و تعالی آپ کو ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے آمین
  9. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ہمت افزائی کے لیئے شکر گزار ہوں میرے بھائی ۔۔۔ دعائیں
  10. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بیحد شکریہ محترم کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت میری اس کاوش کو بخشا۔۔۔ نوازش۔ اپنے تو جسم پر بھی ہمیں حق نہیں مگر کیسے وہ اپنی روح کے حقدار بن گئے جی بہتر ۔۔۔ دعائیں
  11. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بیحد شکریہ محترم آپ نے میری غلطی کی نشاندہی کر دی نوازش ہے آپ کی اور یہ کاوش آپ کو پسند آئی یہ بات میرے لیئے باعثِ مسرت ہے اللہ سبحان و تعالی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین ۔۔ دعاوں کا طالب عظیم
  12. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    یہیں کہیں پہ ترا بھی نشان ہو شاید یقین جس کو میں سمجھا گمان ہو شاید جسے تلاش کروں میں یہاں وہاں ہر جاہ نہیں نہیں وہ نہیں اس جہان ہو شاید خیالِ یار کی حد تک ملے رسائی کیوں ؟ جمالِ یار کی اُونچی اُڑان ہو شاید وجودِ حق سے مرا واسطہ ہے کیا جانے میں تیر اس کا وہ میری کمان ہو شاید عظیم خاک کو...
  13. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ایک دھوکا سا زمانے کو دیئے جاتے ہیں ہم جو مرنے کی تمنا میں جیئے جاتے ہیں لوگ آینگے وہاں فیض کے منگتے لاکھوں ہم جہاں دفن محبت کو کیئے جاتے ہیں سامنے رکھ کہ وہ ساغر کو یہ بولے ہم سے جام الفت کے نگاہوں سے پیئے جاتے ہیں لے کے آئے تھے ستاروں کی تمنا دل میں جھولیاں بھر کے شراروں سے لیئے جاتے ہیں...
  14. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    جذبے ہی راہِ عشق میں دیوار بن گئے بھیجے تھے ہم نے پھول مگر خار بن گئے کر کے جفا بھی لوگ یہاں معتبر ہوئے ہم نے جو کی وفا تو گنہگار بن گئے اپنے تو جسم پر بھی ہمیں حق نہیں کہ وہ کیسے ہماری روح کے حقدار بن گئے بیچارگی ہو اس سے بھی بڑھ کرکہ آج ہم چارہ گروں کے ہاتھ سے لاچار بن گئے کروٹ ہمارے...
  15. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    جنوں نے چھیڑ ڈالے تار کیسے لبوں پر آگئے افکار کیسے دکھائیں کس طرح سے زخم دل کے بتائیں درد کی مقدار کیسے سب اپنے بھی ہمارے اجنبی ہیں شناسا ہم سے ہوں اغیار کیسے بنا کر اپنی ہستی کی عمارت یہ سوچیں اب کریں مسمار کیسے مسیحا کو ہمارے فکر لاحق شفا پائیں گے ہم بیمار کیسے جو خود ہی نیند ابدی سو...
  16. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    آپ سبھی معزز احباب کی پُر خلوص آراء کے لیئے تہِ دل سے شکر گزار ہوں اللہ سبحان و تعالی آپ سب کو اپنی رحمتوں کی پناہ میں رکھے آمین
  17. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    اس قدر پذیرائی اور ہمت افزائی کے لیئے آپ کا تہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔۔۔ دعائیں
  18. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    محترم آپ کے ان ہمت افزاء کلمات کے لیئے شکر گزار ہوں ۔۔ دعائیں
  19. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    محترم طارق شاہ صاحب سب سے پہلے تو میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے میری اس کاوش کو اس قدر سراہا اور میری ہمت افزائی کی ۔۔۔ جناب گستاخی معاف آپ نے ربط تو قائم کر دیا مگر میرا خیال کہیں دفن ہو گیا ۔۔ اِس اِنتہا کا ہے سوچا زوال کیا ہوگا میں نے تو انتہا کا سوچا ہی نہ تھا جناب گستاخی معاف ۔۔...
  20. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    اب نئے عزم کی بنیاد ہے ڈالی ہم نے اک نئی راہِ عمل دل سے نکالی ہم نے زندگی درد کی نسبت سے رواں رہتی ہے ہر خوشی خوابِ حقیقت سے مٹا لی ہم نے بے وجہ عالمِ تنہائی میں روتے رہنا کوسناخود کو تو عادت ہی بنا لی ہم نے کر کے فریاد ترے در سے بھی خالی لوٹے اب کہ امید بتوں سے ہے لگا لی ہم نے آئینہ ہم...
Top