نتائج تلاش

  1. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بیحد شکریہ محترم ۔۔ آپ کو میری یہ کاوش پسند آئی یہ جان کر خوشی ہوئی۔۔۔ اللہ سبحان و تعالی آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کی پناہ میں رکھے آمین
  2. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ہمت افزائی کے لیئے شکر گزار ہوں محترم ۔۔۔ جی انشا اللہ ضرور۔۔۔ دعائیں
  3. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    یہی رہا جو گناہوں کا حال کیا ہوگا عروج ایسا ہے ظالم زوال کیا ہوگا ہمیں تو اتنا بھی اب یاد تک نہیں رہتا لحد میں اُترے تو پہلا سوال کیا ہوگا وہ خود پرست کہ منکر جو خود پرستی کے ہمیں کسی کا بھلا اب خیال کیا ہوگا گئے دنوں کو بھی روتے ہیں آج بیٹھے ہم یہ بھول کب کے چکے اب کہ سال کیا ہوگا خود...
  4. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بیحد شکریہ جناب دعائیں
  5. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    عشق کے حوالوں سے اُن کو خوف آتا ہے درد کی مثالوں سے اُن کو خوف آتا ہے میں کہوں محبت میں جان بھی لٹا دونگا میرے ان خیالوں سے اُن کو خوف آتا ہے عاجزی تو لازم ہے پر اَنا کے عادی ہیں سر جھکانے والوں سے اُن کو خوف آتا ہے پوچھ لوں کبھی اُن سے ساتھ کب تلک دینگے میرے ان سوالوں سے اُن کو خوف آتا ہے...
Top