نتائج تلاش

  1. جیہ

    مبارکباد جویریہ مسعود کا کمال

    استادِ محترم کون آپ کا کریڈٹ لے سکتا ہے۔ اگر آپ کی شفقت اور رہنمائی نہیں ہوتی تو یہ کام مشکل تھا۔ پروف ریڈنگ اور تصحیح کے مرحلے میں جس طرح آپ نے میری رہمنائی کی اس کی میں تعریف نہیں کرسکتی۔ کہ میرے پاس الفاظ نہیں۔ یہاں پر جو کریڈٹ لیا جارہا ہے وہ صرف وکی پر منتقل کرنے کا دیا بلکہ لیا جارہا ہے...
  2. جیہ

    مبارکباد جویریہ مسعود کا کمال

    یہ قیصرانی بہت چالاک ہیں۔ سارا کام تو انہوں نے خود کیا ہے اور کریڈٹ مجھے دے رہے ہیں۔ سچی بات یہ ہے کہ ساری محنت ان کی ہے۔ جس مہارت سے انہوں نے وکی پر صفحات بنائے ہیں۔ اور جس طرح کا نیویگیشن کیا ہے دیوان کا، وہ قابلِ تعریف ہے۔ میں نے تو بس کاپی پیسٹ کیا ہے۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ چند مشورے میں نےبھی...
  3. جیہ

    [دیوان غالب] تبصرے اور تجاویز

    شکریہ استادِ محترم۔ مگر تعریف کے قابل قیصرانی ہیں۔ انہوں نے بڑی محنت اور مہارت سے صفحات بنائے ہیں میں نے تو صرف ان میں کاپی پیسٹ سے پوسٹنگ کی ہے۔ البتہ بعض مشورے میں نے ضرور دئے ہیں۔ تخلص کا نشان ہٹاتے ہوئے مجھے دکھ تو ہوا مگر مجبوری تھی کہ وہاں ڈبے سے بن گئے تھے۔ نبیل صاحب کچھ کریں اس سلسلے میں۔
  4. جیہ

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    خوش آمدید فرزانہ بہیں فرزانہ بہن محفل پر بہت دنوں کی بعد آیئں۔ کیا وجہ ہے مصروف ہیں کیا؟
  5. جیہ

    حاضری لگائیں

    میں خود غیر حاضر تھی۔ کیسے حاضری لیتی میں وکی پر دیوان غالب اپلوڈ کر رہی تھی۔ غزلیات سارے ھوگئے۔ :)
  6. جیہ

    حاضری لگائیں

    نوٹس آج سے سکول بند 1 مہینے کے لئے
  7. جیہ

    حاضری لگائیں

    پرنسپل کا کیا کہنا انہوں نے میرا استعفٰی نامنظور کرکے مجھ پر ظلم کیا ہے :(
  8. جیہ

    حاضری لگائیں

    ارےکوئی ہے جو مجھے میرا ڈنڈا لاکر دے سٹاف روم سے :oops: :x
  9. جیہ

    حاضری لگائیں

    مگر جب میں آئی تب تو آپ ڈیسک کے نیچے گھسے ہوئے تھے :lol:
  10. جیہ

    حاضری لگائیں

    مس سے ایسی بات :oops: چلو کھڑے ہو جایئں ڈیسک پر چھڑ کر
  11. جیہ

    دولہا اور دلہنیں

    کس کو کہ رہے ہیں باتونی ہاتھی؟
  12. جیہ

    حاضری لگائیں

    یہ کیا ہورہا ہے کلاس میں۔ لگتاہے سب کی کلاس لینے ہی پڑی گی۔ آج کون کون غیر حاضر تھے؟؟
  13. جیہ

    دولہا اور دلہنیں

    ارے فرزوق کہاں گم ہو گئے تھے تم
  14. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    نہیں اس دفعہ ٹیلی فون نے دھوکا دیا۔ کل رات اتنی زوروں کی بارش برسی کہ ہمارے علاقے کے تقریباّ 600 ٹیلی فون لائن خراب ہوگئے۔ اب خدا خدا کرکے بحال ہوئی لائن
  15. جیہ

    حاضری لگائیں

    نہیں جی ان سے نہیں پڑھنا۔ وہ ڈانٹتی بہت ہے
  16. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    :roll: میں بچی تھوڑی ہوں ورنہ بےبی ہاتھی سے پوچھ لیں
  17. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    نہیں بابا اور بابے میں کیا فرق ہے؟
  18. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    راجا صاحب اس وقت پر آپ اور میں ہی آن لائن تھے جب پوسٹ کررہے تھے اور میں پڑھ رہی تھی :جھولنے“
  19. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    شب بخیر استادِ محترم۔ اب آپ آرام کرلیں
  20. جیہ

    حاضری لگائیں

    عجیب شاگرد ہیں یہ بھی۔ ذرا استانی تاخیر سے کیا آئی کہ سب کے سب کلاس سے باہر کھیل کود میں لگ گئے۔ کوئ وکی کے ساتھ کھیل رہا ہے۔ کسی کو لائبریری میں کام ہے۔ کسی کو کی بورڈ کا مسئلہ حل کرنا ہے۔۔ آخر یہاں حاضری کیوں نہیں لگارہے۔ کون ہے یہ وکی۔ ذرا سامنے رو آئے۔کہ ہم بھی دیکھ لیں۔ یعنی کہ کمال ہے...
Top