نتائج تلاش

  1. جیہ

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    لبیک وھی نا؟ ممتاز مفتی والی ؟ جس میں شہاب کو بڑھا چڑھا کر بیان کیا گیا ہے۔۔۔ اچھی کتاب ہے میرے پاس ہے۔ مبارک ہو دوست ۔ جاری رکھیں اپنی کاوش
  2. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    مگر میں تو ناراض ہوں ان سے۔
  3. جیہ

    مومن وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمھیں یاد ہو ہو کہ نہ یاد ہو - مومن

    بقولِ غالب۔۔۔۔ اِک چھیڑ ہے وگرنہ مراد امتحاں نہیں
  4. جیہ

    مومن وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمھیں یاد ہو ہو کہ نہ یاد ہو - مومن

    اس شعر میں “گویا“ “ ایسا لگتا ہے“ کے معنوں میں ہے۔ نہ کہ “کہنے“ کے معنوں میں۔ اور “گوَیّا“ تو ہرگز ہرگز نہیں :lol:
  5. جیہ

    بریکنگ نیوز !

    بخدا میرا مطلب آپ کو لاجواب کرنے کا ہرگز نہ تھا۔ آپ تو ویسے ہی “لاجواب“ ہیں۔
  6. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    باجو میں بھی تو ہوں مہذب ۔۔۔ اب کوئی دوسری مہذب شخصیت
  7. جیہ

    بریکنگ نیوز !

    استاد تو میرا صرف اس محفل میں ایک ہے اور وہ سب جانتے ہیں۔ مگر تلمیذ صاحب “ وغیرہ“ سے تو انکار نہ کریں۔ میں آپ کی بیٹیوں جیسی ہوں ۔ کیا وغیرہ میں نہیں آتا یہ رشتہ؟
  8. جیہ

    تلمیذ صاحب اور دیگر پروف ریڈرس کی توجّہ کے لئے

    راہنمائے پروف ریڈران و ہدایت نامہِ کاتبان و ٹائپسٹان السلام علیکم استادِ محترم نہایت کارآمد اور مفید پیغام بلکہ ہدایت نامہ ہے۔ میں نے غور سے پڑھا اور سمجھ لیا ہے۔ ان سب میں، میں یہ غلطی ( جس کو میں غلط اب بھی نہیں سمجھتی) وہ ہے کہہ کو کہ لکھنا۔ اب اس کو کہہ ہی لکھوں گی۔۔ آپ کو ایک...
  9. جیہ

    ضمیمۂ دیوانِ غالب

    16 ہم سے خوبانِ جہاں پہلو تہی کرتے رہے ہم ہمیشہ مشقِ از خود رفتگی کرتے رہے کثرت آرائ خیالِ ما سوا کی وہم تھی مرگ پر غافل گمانِ زندگی کرتے رہے داغہائے دل چراغِ خانۂ تاریک تھے تا مغاکِ قبر پیدا روشنی کرتے رہے شورِ نیرنگِ بہارِ گلشنِ ہستی، نہ پوچھ ہم خوشی اکثر رہینِ ناخوشی کرتے رہے رخصت...
  10. جیہ

    ضمیمۂ دیوانِ غالب

    11 نسیمِ صبح جب کنعاں میں بوئے پیرَہن لائ پئے یعقوب ساتھ اپنے نویدِ جان و تن لائ وقارِ ماتمِ شب زندہ دارِ ہجر رکھنا تھا سپیدی صبحِ غم کی دوش پر رکھ کر کفن لائ شہیدِ شیوۂ منصور ہے اندازِ رسوائ مصیبت پیشگئ مدّعا دار و رسن لائ وفا دامن کشِ پیرایہ و ہستی ہے اے غالب کہ پھر نزہت گہِ غربت سے...
  11. جیہ

    ضمیمۂ دیوانِ غالب

    6 نالے دل کھول کے دو چار کروں یا نہ کروں یہ بھی اے چرخِ ستمگار! کروں یا نہ کروں مجھ کو یہ وہم کہ انکار نہ ہو جائے کہیں ان کو یہ فکر کہ اقرار کروں یا نہ کروں لطف جب ہو کہ کروں غیر کو بھی میں بدنام کہیئے کیا حکم ہے سرکار! کروں یا نہ کروں 7 وضعِ نیرنگئ آفاق نے مارا ہم کو ہوگئے سب ستم و...
  12. جیہ

    ضمیمۂ دیوانِ غالب

    1 آفت آہنگ ہے کچھ نالۂ بلبل ورنہ پھول ہنس ہنس کے گلستاں میں فنا ہوجاتا کاش ناقدر نہ ہوتا ترا اندازِ خرام میں غبارِ سرِ دامانِ فنا ہوجاتا یک شبہ فرصتِ ہستی ہے اک آئینۂ غم رنگِ گل کاش! گلستاں کی ہَ۔وا ہوجاتا مستقل مرکزِ غم پہ ہی نہیں تھے ورنہ ہ۔م کو ان۔دازۂ آئ۔ینِ ف۔ن۔ا ہ۔وج۔ات۔۔ا دستِ...
  13. جیہ

    ضمیمۂ دیوانِ غالب

    ضمیمۂ دیوانِ غالب از نوائے سروش (نسخۂ مہر) نوٹ از مولانا مہر: یہ غزلیں مولانا عبد الباری آسی کی کتاب سے منقول ہیں لیکن اہلِ نظر مجموعۂ آسی میں میں شائع شدہ پورے غیر مطبوعہ کلام کا انتساب صحیح نہیں سمجھتے
  14. جیہ

    حاضری لگائیں

    آپ کی بات بالکل درست ہے۔ پاکستان میں بھی یہی حال ہے۔ مگر استادِ محترم آپ یہ بھی تو جانتے ہیں کہ یہ سکول او ہسپتال اچھی سروسز مہیا کر رہی ہیں ۔ بھلے ہی مہنگے داموں۔ مگر کیا ہماری حکومتیں سب کو تعلیم اور صحت کے سہولیات مہیا کرسکتی ہیں؟ نہیں۔ یہ تو پرائویٹ سکول اور ہسپتال ہیں جو یہ کمی پوری...
  15. جیہ

    حاضری لگائیں

    لمحہ فکریہ ہے۔ بھلا معین اور سینٹ۔ افسوس ہے۔ فرزوق لگتا ہے آج کل مصروف ہیں۔ شائد امتحانات کی تیاری کر راہا ہوگا۔ مگر امید واثق ہے کہ نیا سکول نہیں بنایا ہوگا اس نے۔ چیٹنگ شاپس ۔۔ کیا خوب لفظ وضع کیا ہے۔ بہت خوب
  16. جیہ

    حاضری لگائیں

    السلام علیکم سب کی حاضری لگ چکی ہے سوائے فرزوق کے۔ اس نام کاٹ دیا گیا ہے رجسٹر سے۔۔۔۔۔ یہ ایسی ہی ہیں
  17. جیہ

    حاضری لگائیں

    سچ کہا آپ نے۔ مجھے تو بہت یاد آرہے ہیں شمشاد بھائی :(
  18. جیہ

    حاضری لگائیں

    ۔ ایسی تو حاضری نہیں لگنی والی۔ یہ کیا بات ہوئی کہ ہفتہ دس دن کے بعد کوئی آئے اور حاضری لگواؤ۔۔۔ فرزانہ بہن شکریہ میں ٹھیک ہوں مگر آپ سے ناراض بھی ہوں۔ بہت غیر حاضری کرتی ہیں آپ۔۔۔ اور شمشاد بھائی کیوں نہیں آرہیں :cry:
  19. جیہ

    حاضری لگائیں

    استاد محترم آپ کی حاضری تو کب کی لگ چکی ہے۔ اب آپ چھٹی کر سکتے ہیں۔ اور ہاں کھانے کے بعد قیلولہ بہت ضروری ہے
  20. جیہ

    حاضری لگائیں

    آگئی ان سب سے نپٹنے۔ یعنی کہ کمال کرتے ہیں کیلاس میں شبق چھوڑ کر شادی کی باتیں ہورہیں ہیں۔ سب کے سب کھڑے ہوجایئں
Top