نتائج تلاش

  1. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    شکریہ شگفتہ لگتا ہے کہ آپ پہنچی ہوئی ہیں۔ پشتو محاورے کے مطابق آپ کا مصلیٰ ہوا میں اڑتا ہوگا کیوں استادِ محترم؟ استادِ محترم آپ ان کو تھوڑا سا ڈانٹیں کہ یہ دیوانِ غالب پوسٹ کرلیں نا
  2. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    ٹرنک تو لے جاتی مگر اتنی کتابیں پار کرنا پشتو محاورے مطابق اونٹ کو بغل میں چھپانے والی بات ہو جائی گی :lol:
  3. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    اطلاع عام معززین و معززاتِ محفل کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کتابیں پار کرنے کے پروگرام پر عمل و درآمد کل ہوگا کہ کل جمعے کی چھٹی ہے اور ہمیں شومئ قسمت ( میزبانوں کی) کل بلایاگیا ہے اعلان ختم ہوا
  4. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    آپ مردوں کا کیا کام اس میں۔ ایک خاتون کا سلام ہے ایک معزز خاتون کے لئے تو مؤنث نہ ہوگا کیا
  5. جیہ

    حاضری لگائیں

    سکول کے ملبے پرکیسی حاضری لوں۔ سکول منہدم ہو چکا ہے۔ اب مارکیٹ بنی گی یہاں
  6. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    آپ کی دعا سے زندگی خوب گزررہی ہے۔ آپ کیسے ہیں ؟ بھابھی کیسی ہیں؟ میرا سلام پہلی فرصت میں عرض کرنی ہے۔ بلکہ ابھی فون کردیں ان کو کتابوں میں اضافہ اسی ہفتے متوقع ہے۔ کسی کے ہاں جانا ہے۔ سنا ہے اس کے پاس بہت کتابیں ہیں۔ ہینڈ بیگ لے جارہی ہوں بڑے سائز کا :lol:
  7. جیہ

    حاضری لگائیں

    لینا ہے تو لو ورنہ راستہ ناپ ( راستہ ناپنے کے لئے فیتہ چاہیئے تو 10 ریال دیکر لے سکتے ہیں)
  8. جیہ

    حاضری لگائیں

    آؤ آؤ آؤ جی بیلڈوزر والے ۔ یہی سکول ہے۔ کوئی نہیں اس کو گرا دو۔
  9. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    خدا کا خوف کریں شمشاد بھائی میں اللہ نہ کرے رادھا بن جاؤں۔ وہ تو اس کہاوت کے طرف اشارہ تھا ۔۔ نہ نو من تیل ہوگا اور نہ رادھا ناچی گی:)
  10. جیہ

    حاضری لگائیں

    سعودی والو کے لئے 500 ریال فی مربع فٹ ( ایک مربع فٹ کے ساتھ ایک ڈبہ سیب کا مربع مفت)
  11. جیہ

    حاضری لگائیں

    مکمل پے منٹ ایڈوانس
  12. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    نو من تیل بھیج دیں رادھا کے لئے چاہیئے :aadab:
  13. جیہ

    حاضری لگائیں

    سنو سنو سب سنو سکول بند کیا جارہا ہے۔ آج سے سب کی چھٹی۔ سکول گراکر پلازہ بنانے کا پروگرام بن گیا ہے۔ چلو اب جایئں یہاں سے۔۔۔۔
  14. جیہ

    اردو صوتی 3 کلیدی تختہ پیش خدمت ہے

    الٹ جی آر ٹلڈے پر ضمتا ّ بھی نفیس ویب نسخ میں صحیح جگہ پر نہیں لگتا البتہ ایریل وغیرہ فانٹس میں صحیح لگتا ہے۔
  15. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    اب میں قریشی بعد میں
  16. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ استادِ محترم کیوں مجھے جگا دیا۔ میں اتنا حسین خواب دیکھ رہی تھی۔۔۔۔۔۔ :cry:
  17. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    ارے کوئی ہے جو اس گستاخ کو داخل زانداں کرے
  18. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    آپ نے سنا نہیں۔۔۔۔ نازک مزاجِ شاہاں تابِ سخن نہ داری میں حکم دیتی ہوں کہ اس غلام کو پھانسی کی سزا دی جائے بے بھی ہاتھی کے اغوا کے جرم میں۔ حکم کی تعمیل ہو
  19. جیہ

    اردو صوتی 3 کلیدی تختہ پیش خدمت ہے

    یہ سعادت مجھے حاصل ہو رہی ہے ۔ کہ سب سے پہلے میں اسے زیر بار کروں۔
  20. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    حدِّ ادب۔ غلام کی یہ مجال جو ملکہِ عالیہ کو جیہ پکارے۔
Top