فریب نےنہیں لگائی حاضری ۔ ان کے فریب مت آئیو۔
ارے اس وقت تو سارے چلے گئے ہیں۔ سوائے آپ کے اور میرے۔
چلیں آپ بھی آرام کریں اور میں بھی کرتی ہوں۔ کیا خیال ہیں؟
شکریہ شگفتہ بہن مجھے ، میرے نام اور میرے کام کو پسند کرنے کے لئے بہت بہت بہت شکریہ۔
آپ کے یہ الفاظ ایوارڈ ہے میرے لئے۔
میرا بھی دل چاہتا ہے ملنے کو مگر آپ کو مایوسی ہوگی میری پشتو لہجے میں اردو بولتے ہوئے اور شعر پڑھنا تو مجھے آتا ہی نہیں ۔ میرے بابا کہتے ہیں کہ میں شعر بھی نثر میں پڑھتی...
اب میں کیا کہوں کہ آپ مجھے شرمندہ کر رہے ہیں۔ شکریہ شکریہ شکریہ۔
مگر شہد تو سوات کا مشہور ہے ۔ خاص کر “پلوسے“ کے پھول کا
اس میں ایک خاص قسم کی ترشی ہوتی ہے جو بہت بھلی لگتی ہے مگر ہے یہ کمیاب۔1200 روپے کلو ملتا ہے
وہ تو میں لائی تھی سوغات ۔تھانیدار نہیں تھا تو میں واپس لے جارہی تھی کہ اچانک اسے میرے ہاتھ سے کسی سپاہی نے اچک لیا۔ کوئی صاحب اس کو شاہ صاحب کہہ کہ بلارہے تھے