اوئے تھانیدارا! بینگن کا نام نا لیسی ورنہ اتنے گولیاں ماراں گی یہ ڈایئلاگ بول کر
پہلی گولی میں تینو ایس لئے ماران گی کہ آپ نے مینوں کو مائی بولا
دوجی گولی ایس لئے مارانگی کہ آپ نے بینگن یاد دلادیا
تیسری گولی ایس لے ماران گی ۔۔۔۔
چلو تیسری گولی نہیں چلاتی
سب پتہ چل گیا ۔ فریب نے کیا گل کھلائے ہیں۔ شمشاد بھائی نے کیا پھلجھڑیا چھوڑی ہیں۔
اب کیا کہوں بقولِ غالب
نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
اور یہ شعر فریب کے لئے
جو منکرِ وفا ہو فریب اس پہ کیا چلے
کیوں بدگماں ہوں دوست سے دشمن کے باب میں