۱۔کیا آپ کے شہر میں اردو کا اخبار نکلتا ہے، اور ہاں تو آپ کے گھر میں اردو کا اخبار آتا ہے؟(شہر کے نام کے ساتھ)
جی ہاں۔ مگر لوکل اخبار۔ پشاور سے آتے ہیں اردو اخبار ۔ اور صرف جمعے کے دن آتا ہے ہمارے گھر میں اخبار
۲۔ آپ کے پاس کتنے ہفت روزہ یا ماہانہ (یا سہ ماہی) رسائل آتے ہیں؟
ایک ماہنامہ۔...
وہ آپ کے مسکے میں آنے والے نہیں ۔ بے شک لگاؤ۔
اور ہم پٹھان پیتے نہیں۔ کھاتے ہیں۔ گوشت کھاتے ہی۔ سود کھاتے ہیں۔ خون پیتے ہیں مگر دشمن کے کھوپڑی میں :lol:
آج کل خونِ جگر کھا رہی ہوں :lol:
ابھی جاکر شکایت کرتی ہوں۔۔۔۔۔ مگر نہیں وہاں تو آپ ہی تھانیدر ہیں۔
ایسا کرتی ہوں کہ آپنے استادِ محترم سے جاکر شکایت لگاتی ہوں۔
ابھی آجائے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایں صلاحیت بزورِ بازو نیست
شمشاد بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ۔ غالب کا واقعی بہت ہاتھ ہے ان میں۔ مگر آپ کا بھی ان میں بہت بڑا حصہ ہے۔ نہ آپ میرے کھانے پکانے کا پوچھتے اور نہ میں ان کا جواب دیتی اور نہ یہ یک ہزاری منصب ملتا مجھے