پتہ ہے آج کیا ہوا؟
کل کسی نے مجھے بتایا کہ ایک بابا جی ہے ، رشتے کا حال بتاتے ہیں۔ میں نے سوچا کہ چلو چل کر فرزوق کے بارے میں پوچھتے ہیں۔
تو جناب چل کر 500 روپیے فیس میں بھرے
باباجی نے کہاں کہ اپنے انگوٹھے کے ناخن میں دیکھوں۔
میں حیران رہ گئ ۔۔ میرے ناخن میں ایک بچہ دیکھائی دے رہا...