کل شام سے آج 2 بجے تک بہت گرمی اور حبس تھا۔ مگر اب لگ رہا ہے کہ بارش ہونی والی ہے ۔ گہرے بادل چھاگئے ہیں ۔ اندھیرا ہے اور ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں
سوات کے موسم کی ایک یہ بھی خوبی ہے کہ 5-6 دن اگر گرمی ہو تو 7ویں دن بارش ہو جاتی ہے۔اور موسم 36 کھنٹوں تک کے لئے انتہائی خوشگوار ہو جاتا ہے۔ اسی...