جی راجا صاحب
میرا ارادہ تھا کہ میں سوات پر ایک تفصیلی مضموں لکھوں مگر ان لوگوں نے مجھے زاویہ 2 میں پھنسوادیا۔
خیر 1916 کے بعد ریاست سوات کی کی حقیقی حکومت بنی 1917 میں جو 1969 تک پاکستان میں ادغام تک جاری رہی۔یہ دو ادوار میں تقسیم کی جاسکتی ہے
1917 سے 1949 تک بادشاہ صاحب جو کہ ریاست...