اس ہمزہ نے تو ناک میں دم کردیا ہے۔ اس کو نکال نہ دیں اردو املا سے؟؟۔ ہمزہ جانے اور عربی والے جانے ۔
میرے پاس ایک کتاب ہے “ صحیح اردو کیسے لکھیں“ اس سے میں ہمزہ کے بارے میں بیان آپ کو انشاءاللہ جلد ہی سکین کرواکر بھیج دونگی۔
ًمیرے ہونے میں ہے کیا برائی :)
(غالب نے رسوائی لکھا تھا ۔ مگر میرے ہونے میں کوئی رسوائی نہیں)
شگفتہ تو نہیں مگر شگفتہ مزاج حاضر ہے استاد محترم
آپ کیسے ہیں؟ ابھی تک حیدر آباد میں ہیں یا ناگپور آگئے ہیں
یا اللہ یہ تھانہ ہے یا۔۔۔۔۔
آنا تو ادھر۔۔۔۔
اے ہے ۔ ہے ہے ہے ارے میرا چشمہ
کہاں گیا میرا چشمہ۔ کس نے اتارا میرا چشمہ
ارے بھایئو خدا کے لئے مجھ بیچاری پر ترس کھاؤ میرا چشمہ واپس کردو۔
میری توبہ جا آئی پھر اس تھانے میں
بھاڑ میں جائے میری عرضی۔۔۔۔
:cry: