ہاہاہا ۔ وہ لطیفہ یاد دلایا استاد محترم نے ۔ ایک آدمی نے اپنے جن دوست سے کہا کہ فلاں قصاب نے مجھے اچھا گوشت نہیں دیا ۔ تم اس کو ماردو
جنّ نے واپس آکر کہاں کہ قصائ کے ہاتھ میں چھری ہے۔۔ کہو تو اس کے ہمسائے حلوائ کو ماردوں؟
تو آپ بھی قیصرانی کو پکڑ ہی دیں۔