نتائج تلاش

  1. جیہ

    حاضری لگائیں

    لوجی آبھی آئے دوسرا دن ہے اور چھٹی مانگتے ہیں۔۔۔۔ اگر سبق یاد کیا ہے تو چلیں چھٹی کرلیں۔۔۔۔ مگر خبردار میں مارتی بہت ہوں۔۔۔۔۔
  2. جیہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    لگتا ہے آپ دونوں شرطہ میں بھرتی ہوگئے ہیں۔ کبھی ایک گم تو کبھی دوسرا غائب۔ اور تھانہ منڈی بن گیا ہے ۔ جس کی مرضی آئے جس کی مرضی جائے
  3. جیہ

    مبارکباد سیدہ شگفتہ ہزاری

    میری بھی مبارک باد قبول کریں۔ بہت اچھے
  4. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    مگر اس وقت تو آپ بھی غائب ہیں۔ وہ تو شکر ہے کہ شاکر جیسا دوست موجود ہے۔ ذرا ادھر آکر شکرئے کا موقع تو دیں
  5. جیہ

    حاضری لگائیں

    ہاں تو پیارے سٹوڈنٹس ۔ تھوڑی سی لیٹ ہوگئی۔ دراصل ۔۔۔۔۔ خیر سٹوڈنٹس سے ہر بات شیئر نہیں کی جاتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر شکر ہے کہ سب حاضر ہیں ورنہ بری طرح پیش آنا تھا۔
  6. جیہ

    حاضری لگائیں

    اور زبان کا ستیا ناس کرتے ہیں :lol:
  7. جیہ

    حاضری لگائیں

    آپ کی بات بعینہ درست ہے۔
  8. جیہ

    حاضری لگائیں

    اس وقت تو میں حاضری لگا رہی ہوں۔ استادِ محترم آپ کی حاضری تو میں نام دیکھ کر ہی لگاتی ہوں۔ آپ بے فکر ہوکر کام کریں
  9. جیہ

    حاضری لگائیں

    کیا تعجّب ہے کہ اُس کو ، دیکھ کر آجائے رحم زہے نصیب اب پروفیسر حضرات بھی میرے کلاس میں آنے لگے۔ آپ کا داخلہ کردیا ہے۔ نام رجسٹر میں مندرج ہوچکا۔ اب حاضری روز ہوگی ورنہ میں بہت سخت اشتانی ہوں تفسیر صاحب! میں نےاس محفل میں سب سے پہلے آپ ہی کا سبق پڑھا تھا عروض والا اور بہت کچھ سیکھا آپ سے۔...
  10. جیہ

    تلمیذ صاحب

    محترم تلمیذ صاحب۔ بہت خوب، زاویہ2 کی پروف ریڈنگ میں میری یہ مدد کریں کہ جن صفحوں پر آپ نے غلطیوں کی نشاندہی کی ہے ان کے نمبر (صفحہ نمبر) مجھے دے دیں ، مجھے آسانی رہی گی پروف ریڈنگ میں۔
  11. جیہ

    تلمیذ صاحب

    السلام علیکم شگفتہ بہن نے اتنی جامع وضاحت کردی ہے کہ میری تو ضرورت نہیں رہتی۔ مگر ایک بات ضرور یاد رکھنے کی قابل ہے۔۔۔۔ اور وہ یہ کہ جس کتاب کی آپ پروف ریڈنگ کر رہے ہیں، ضروری نہیں کہ اس کتاب کا شائع شدہ نسخہ اغلاط سے پاک ہو۔ جیسا کہ میرا تجربہ ہے زایہ2 کا۔ میرے پاس جو کتاب ہے وہ سنگِ میل...
  12. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    اب کوئی مشکل نہیں شمشاد بھائی۔ زاویہ 2 کا 14واں باب پروف ریڈنگ کے بعد وکی پر اپلوڈ کردیا ہے۔ جسے آپ نے ٹائپ کیا ہے ۔ ماشاءاللہ باقیوں کے بہ نسبت آپ بہت کم غلطیاں کرتے ہیں ٹائپنگ کی۔
  13. جیہ

    حاضری لگائیں

    نہ آپ کی اور نہ آپ کی والدہ کی۔۔۔۔ مجھے تو پکی ضمانت چاہیئے اور وہ صرف بھابی ہی دے سکتی ہیں۔۔۔ کیوں بھابی؟؟ :lol:
  14. جیہ

    حاضری لگائیں

    اچھا ٹھیک ہے۔ مگر ان کی ضمانت درکار ہوگی اس سلسلے میں
  15. جیہ

    حاضری لگائیں

    نہیں بالکل نہیں۔ یہ اس غیر حاضری کی سزا ہے جو بغیر اجازت کی گئی۔۔۔
  16. جیہ

    حاضری لگائیں

    خیر پہلی غیر حاضری تھی۔۔ مگر آئندہ نہیں ملی گی چھٹی
  17. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    نہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ں :oops:
  18. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    جی اچھا مشورہ ہے استادِ محترم۔۔ ایک لطیفہ یاد آگیا اس بات سے ایک اداکارہ دوسری سے کہہ رہی تھی۔ کہ جب تک میری عمر 25 سال کی نہیں ہوجاتی میں شادی نہیں کرونگی۔ دوسری نے جواب دیا ۔ اور میں فیصلہ کرلیا ہے جب تک میری شادی نہیں ہوتی میں 25 سال کی ہی رہونگی :)
  19. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    شمشاد بھائی زندہ باد :lol: آج سے میں اپنے آپ کو 16 سال کی محسوس کرونگی
  20. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    میں بچی تھوڑی ہوں جو ٹافیوں سے بہل جاؤں شمشاد بھائی ۔ میری ناراضگی ختم کرنے کے لئے ڈھیر ساری دعاؤں کی ضرورت ہے :)
Top