نتائج تلاش

  1. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    بالکل آسکتی ہے بلکہ آگئی ہے وکی پر دیوانِ غالب پر کام روک کر اپنے استادِ محترم سے ملنے۔ آپ کیسے ہیں؟
  2. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    ہاں نا شمشاد بھائی کہاں ہیں آپ۔ سب آپ کو یاد کررہے ہیں۔ پلیز جلدی آیئں نا
  3. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    استادَ محترم ۔۔۔۔ ہمیشہ دیر کردیتی ہوں۔۔۔۔ آپ نے 4 بجے بلایا میں 11 بجے آگئی ، اب آپ نہیں موجود۔۔ مگر یہ شمشاد بھائی کہاں رہ گئے؟ مجھے تو اب تشویش ہورہی ہے
  4. جیہ

    حاضری لگائیں

    بلکہ گول مٹول
  5. جیہ

    حاضری لگائیں

    فکر نا کریں “باباؤں“ کی حاضری لگ گئی ہے۔
  6. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    آج شمشاد بھائی نظر نہیں آئے۔ اللہ خیر کرے
  7. جیہ

    حاضری لگائیں

    شکر ہے خدایا ان بلائے جان شاگردوں سے جان چھٹی۔
  8. جیہ

    وکی پر نیویگیشن پر رائے

    نیویگیشن کافی حد تک اچھا ہے
  9. جیہ

    مبارکباد جویریہ مسعود کا کمال

    جوجو خوش ہوئی شاہ صاحب۔ شکریہ
  10. جیہ

    مبارکباد جویریہ مسعود کا کمال

    تلمیذ صاحب، اب تک تو آپ نے دیوان دیکھ لیا ہوگا۔ پسند آیا کہ نہیں۔ اور کیا۔۔۔۔ ہم اس دعوے میں حق بجانب ہیں کہ یہ نسخہ دنیا کے سب نسخوں سے زیادہ مکمل اور صحیح ترین نسخہ ہے؟؟
  11. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    آ تو گئی مگر رضوان بھائی کے کہنے پر :P
  12. جیہ

    مبارکباد ثناء اللہ بھائی کی شادی

    بھئ شادی تو سب کی ھوتی ہے۔ مگر اس طرح غائب نہیں ہوجاتے÷
  13. جیہ

    حاضری لگائیں

    بے شک سیاست کو دیس نکالا دیں مگر خدا را آپ سکول سے نام نہ نکالیں
  14. جیہ

    مبارکباد جویریہ مسعود کا کمال

    میری ہنڈیا تو سلامت ہے البتہ دوسروں کی بیچ چوراہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:
  15. جیہ

    مبارکباد جویریہ مسعود کا کمال

    شمشاد بھائی دیکھنا ذرا، کوئی چیز جل گئی ہے۔ جلنے کی بو آرہی ہے۔ ع کسی بلبل کا دل جلا ہوگا
  16. جیہ

    حاضری لگائیں

    نوٹس “کیلاس“ میں سیاست سختی سے “منا“ ہے
  17. جیہ

    لائبریری: تازہ ترین

    ہفتہ وار
  18. جیہ

    مبارکباد جویریہ مسعود کا کمال

    شکریہ رضوان بھائی آپ کے یہ ریمارکس میں فریم کرواکے ڈرائنگ روم میں لگواؤنگی تاکہ کچھ“ ٹور“ بنے۔ لیکن شائد جلدی میں آپ ایک فقرہ لکھنا بھول گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور پھر دلجمعی سے وکی پر پوسٹ کیا یہ آپ کا کارنامہ ہے۔ اور رہتی دنیا تک آپ کا یہ کارنامہ زندہ رہے گا :lol:
  19. جیہ

    مبارکباد جویریہ مسعود کا کمال

    بہت شکریہ فرضی میاں۔آپ کم ہی آتے ہیں۔ کیا ہم فرض کریں کہ اب حاضری باقاعدگی سے ہوگی؟
  20. جیہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    شکریہ ظفری بھائی۔ معاف کرنا میں نے آپ کی یہ پوسٹ اب پڑھی
Top