سارہ۔۔۔۔ آپ کے اوتار (نمائندہ تصویر) نے گمراہ کیا تھا مجھے، جس میں ایک بچی چوسنی منہ میں لئے معصوم سی نظروں سے مجھے دیکھ رہی ہے۔
رضوان بھائی یہاں بھی تو تشریف لایئں۔ بے شک آپ خود نہ آیئں
شمشاد بھائی میری حکوموت اب ختم ہوچکی ہے سوات کی
اور پتہ ہے سوات کے لوگ ٹوررسٹس کو کیا کہتے ہیں ۔ میلمہ یعنی مہمان۔ (عموما کہتے ہیں اس سال بہت مہمان آئے ہیں۔) تو رضوان بھی مہمان ہی ٹہرے نا