مجھے پتا ہے آنٹی اس وقت میرا یہ خط پڑھ رہی ہے۔ اور میری سفارش قبول کرلی ہے۔ وہ آپ کو کچھ نہیں کہیں گی۔ بھلا اپنی بیٹی کی بات وہ ٹال سکتی ہیں؟
(ویسے شمشاد بھائی آنٹی کہنے پر ناراض تو نہیں ہوتیں نا :lol: )
ارے سارہ کوئی بات نہیں ایسی غلطیاں سب سے ہو جاتی ہیں۔اور تو اور استادِ محترم اعجاز اختر صاحب بھی آج کل بہت غلطیاں( کتابت کی) کرنےلگے ہیں( شاید عمر کا تقاضہ ہو)
مگر خدا را اس کو ٹھیک مت کیجیئےگا ورنہ سارہ/سارا مزہ کرکرا ہوجائےگا اس لطف کا