نتائج تلاش

  1. جیہ

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    اگلا حرف نہیں لوں گی میں نے اس شرط پر حامی بھری تھی کہ ایک حرف پر کام کروں گی۔
  2. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    کونسی گرمی شمشاد بھائ۔ مزاج کہ موسم کی؟ :lol:
  3. جیہ

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ہاں نا۔ غالب کا نہیں کسی مغلوب کا تھا :lol:
  4. جیہ

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    کوئ خاص شعر نہیں تھا :lol:
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    شکریہ سارہ عرف دانائے محفل اب نادان
  6. جیہ

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    بس ہے ایک۔ شاید ان کا تعلق ملامتی فرقے سے ہے۔ نادانوں کا لبادہ اڑ رکھا ہے بناکر فقیروں کا ہم بھیس غالب تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں
  7. جیہ

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شکریہ راہبر من
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں
  9. جیہ

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    میں نے اپنے حصے کا کام مکمل کردیا ہے ۔ فائل محب کو بھیج رہی ہوں
  10. جیہ

    محفل کا نیا سکول

    یہ پرنشپل بھی دفتر میں آرام سے نہیں بیٹھتے۔ ہر وقت کلاس میں آجاتے ہیں۔ دیکھتے نہیں مش جی ادھر کی ادھر لگا رہی ہے :roll:
  11. جیہ

    ضرب الامثال کا ستیاناس

    :lol: :lol: :lol: تو کیا غیر پٹھان لوگ ناک پر مکھی برداشت کرتے ہیں :shock:
  12. جیہ

    محفل کا نیا سکول

    یعنی میں ٹھیک سمجھی مش جی :lol:
  13. جیہ

    محفل کا نیا سکول

    مش جی مش جی کیا لگادی
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    بابا جانی ایک نظر کرم پر بھی :)
  15. جیہ

    مبارکباد مئ کے پیغامات بارہ ہزار سے تجاوز کر چکے

    بابا جانی آپ کو بھی مبارک ہو اور سب کو ( کیا یہ میرے دوبارہ فعالیت کا نتیجہ تو نہیں نا :lol: )
  16. جیہ

    اب کسے جانا ہے؟

    میں تو کب کی آچکی مگر ابھی جا نہیں رہی
  17. جیہ

    فراز احمد فراز کی تازہ غزل - بجھا ہے دل تو غمِ یار اب کہاں‌ تو بھی

    شکریہ حجاب بابا جانی کو پسند نہیں آیا شاید :(
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    بابا جانی پارٹ سیون کی این او سی میرے حق میں جاری کریں :lol:
  19. جیہ

    نام بتائیں آخری حرف سے

    رستم مشہور داستانی کردار
Top