شمشاد یہاں نادر کسی کا نام نہیں بلکہ اس کے لغوی معنوں میں لیں۔ نادر بمعنئ نایاب یا کمیاب، جو آسانی سے مل نہ سکے۔
مطلب عقل کم ہی لوگوں کے پاس ہوتا ہے ( حتی کہ میرے پاس بھی نہیں)
بڑے نادان ہیں۔ سوالیہ نشان نظر نہیں آئے۔ میرے فقرے کا مطلب تھا کہ میرا بھی مزاج اچھا ہے۔۔۔۔
آپ ہی کے لیے ایک پشتو مقولہ لکھا ہے محفل سکول کے بلیک بورڈ پر۔ ذرادیکھنا تو جاکر :P