نتائج تلاش

  1. جیہ

    محفل کا نیا سکول

    اچھا؟ خیر میری حاضری لگادیں میں ہوم ورک کردیا ہے مش جی
  2. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    شمشاد بھائ برا تو نہیں مان گیے÷ میں نے مذاق میں بات کی تھی۔ معافی چاہتی ہوں :cry:
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    جی اور ظفری جی ڈاکٹر بھائ نے کونسا لطیفہ سنایا؟
  4. جیہ

    محفل کا نیا سکول

    غلط۔ رجسٹر تو کینٹین والی مائ ے پاس ہے۔ ایک ایک صفحہ پھاڑ کر اس میں سموسے دیتی ہے طلبا و طالبات کو :o
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    دن اچھا تھا مگر گھر کے کاموں سے فرصت نہیں ملی آج اب ضبط
  6. جیہ

    محفل کا نیا سکول

    مش حاضر جناب
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    شکریہ سارہ کیسی ہیں آپ؟
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    جب کوئ دو دفعہ میں میں کہتا ہے تو جانے کیوں مجھے وہ لطیفہ یاد آجاتا ہے۔ ایک مولوی صاحب تقریر کر رہے تھے۔ ایک دیہاتی اس کی تقریر سن کر رو رہا تھا۔ نماز کے بعد مولوی صاحب نے دیہاتی کو بلا کر اس کی خوف خدا کی شاباش دی۔ دیہاتی نے کہا “ میں تو اس لیے رو رہا تھا کہ جب تم تقریر کے دوران سر ہلاتے...
  9. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    ظفری خدا کا خوف کریں ۔ ہماری بھابی ایسی نہیں۔ بھابی تو بہت اچھی ہیں۔ یہ صاحب بیک وقت چار خواتین سے بات کرتے ہیں، بھابی کچھ نہیں کہتیں تو تصویر سے کیا ہوگا :lol:
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    جیہ ہی سہی اب کون؟
  11. جیہ

    نام بتائیں آخری حرف سے

    شیخ اسپر نہیں بابا جانی ۔ اس کا اصل نام شخص پیر تھا ۔ ایران کے زاہدان شہر سے گیے تھے۔ وہاں شیکسپئیر ہوگیئے۔ :lol: ر سے ریحان ماضی کے فلمسٹار۔پاکستان
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    بابا جانی آپ کے حکم پر چھوٹے بھیا سے لڑائ ختم کر رہی ہوں۔ ورنہ اس نے مجھے بہت ستایا کل۔معافی مانگی ناک تک رگڑی، مگر مانا نہیں۔
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    شمشاد بھائ آپ بھی نادر ہیں :lol: قورمہ بنایا آج
  14. جیہ

    گمشدہ حروف

    مجھے بھی بلبلانا ہی سوجھا تھا۔ یا ہنہنانا بھی :lol:
  15. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    شمشاد بھائ اب نظر آرہی ہے؟
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    میں جا رہی ہوں۔ چھوٹے بھیا سے ناراض ہو کر :cry:
  17. جیہ

    نام بتائیں آخری حرف سے

    صرف زاہد نام دینا بھی فاؤل ہے۔ خیر د سے درد دہلوی مشہور شاعر
  18. جیہ

    نام بتائیں آخری حرف سے

    اگر امام فخر الدین محمد الرازی کا نام ر سے شروع ہو سکتا ہے تو سجاد حیدر یلدرم کا نام بھی ی سے شروع ہو سکتا ہے :lol:
  19. جیہ

    نام بتائیں آخری حرف سے

    یہ نادیہ کون ہے؟ نازیہ حسن ہوگی
  20. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    شمشاد بھائ کونسے ویب سائٹس کی تصویر نظر آتی ہے سعودی میں؟
Top