ساجد اس دھاگے پر خوش آمدید۔
میں بائیں ہاتھ سے لکھتی ہوں۔ آرام سے لکھوں تو بابا کہتے ہیں اچھا لکھتی ہوں۔ جلدی جلدی لکھوں تو مجھے خود بھی بھدا لگتا ہے۔ مگر نستعلیق کے بجائے نسخ میں لکھنےکو ترجیح دیتی ہوں۔
میں ایسا کرتی ہوں کہ ایک شعر لکھ کر اسے بازار سے سکین کراتی ہوں۔ فوٹو یہاں لگا کر آپ...