محب نے لکھا
چلیں آج آپ کو خوش کرتے ہیں۔ مجھے شمشاد بھائ اور زکریا کی عمر سے لینا دینا ہے۔ میں بھی صدیوں کی بیٹی ہوں۔ صدیوں کا ساتھ ہے۔ اب خوش؟
محب نے لکھا
ہاہاہا۔ بخار کی بھی خوب کہی۔ اسے بخار ہی کہہ لیجیے۔ پتہ نہیں کب اترتا ہے یہ بخار۔
نثر میں بہت سے لکھنے والے ہیں جس سے میں متاثر...