نتائج تلاش

  1. جیہ

    مبارکباد عمار کو سالگرہ مبارک

    مبارک ہو عمار (ویسے اب مرد لوگ بھی عمر چھپانے لگے ہیں)
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    بابا جانی موجود ہیں۔ السلام علیکم بابا جانی حیدر آباد کے حالات کیسے ہیں اب؟
  3. جیہ

    گندم کے جواب میں چنے

    میں نے لمبوترے تربوز بھی دیکھے ہیں تربوز میں سرخ رنگ کیسے ڈالتے ہیں؟
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اور بابا جانی۔ السلام علیکم بابا جانی کیسے ہیں آپ؟
  5. جیہ

    پراڈو ( PRADO ) کے تعاقب میں

    بہت اچھا لکھنے لگے ہیں محب۔ واہ واہ مگر یہ مشتاق استاد کہیں مشّاق تو نہیں نا۔۔۔ (پروف ریڈنگ کی عادت جو پڑ گئ ہے :lol: ) ویسے یہ مشتاق نام جانا پہچانا سا لگ رہا ہے :wink:
  6. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    موڈ خراب کردیا ۔ کسی دھاگے کو سنچری تو کرلینے دیں کبھی :(
  7. جیہ

    محفل کا نیا سکول

    نہیں پرنشپل شاب۔ آخری دن مش جی کو فلو اور بخار تھا۔ اللہ کرے وہ ٹھیک ہوں۔ :?
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    شمشاد بھائ ڈاکٹر صاب نے بہو بنانے سے انکار کردیا :cry:
  9. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    جیتے رہو چھوٹے بھیا۔ آپ کے ان الفاظ نے میری ساری تکھن دور کر دی۔ 8)
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    ویکم بیک ٹو انگلینڈ باجو۔ خیریت سے پہینچ گئیں نا۔۔؟
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    شمشاد بھائ کی وجہ سے۔۔۔۔ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، آخر ایک دن تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنی ہے :lol:
  12. جیہ

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    W کے دو سو الفاظ اور ان کا ترجمہ لکھ چکی ہوں۔آج بڑی لغت سے مزید 109 الفاظ لکھے مگر اردو معنی ابھی لکھنا باقی ہیں۔
  13. جیہ

    فلمی ڈائیلوگ

    جی بالکل ترجمہ کردوں گی۔۔۔۔۔۔ مجھے امیتابھ بچن ہی کے ڈائلاگ کا یہ جملہ بہت پسند ہے، فلم کبھی کبھی میں ششی کپور کو مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہے۔ “ ہم نے داغ دل پہ لیا ہے، دامن پر نہیں“
  14. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    ظفری آپ کو عرصے کے بعد دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔ ویلکم بیک محب آپ کے اور ظفری کے سوالوں کے جواب بعد میں دوں گی۔ اس وقت موڈ نہیں بن پارہا
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    وعلیکم السلام سسر جی :lol:
  16. جیہ

    محفل کا نیا سکول

    حاضری نہ لگائیں آج، مش جی کو ڈھونڈنے جا رہی ہوں
  17. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    دن بھر کی تھکن۔ ایک تو ہر روز باد و باران اور گھر کی صفائ۔ تنگ آگئی ہوں۔ :cry:
  18. جیہ

    فلمی ڈائیلوگ

    کیوں نہیں لکھ سکتے بھئ
  19. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    شاہ صیب ایک نظر کرم ادھر بھی
  20. جیہ

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    [fade:22aca30fbb]اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌[/fade:22aca30fbb]
Top