نتائج تلاش

  1. جیہ

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    ٹینڈے گوشت میں، توے پر پکائی روٹیاں اور لسی۔ کھانے کے بعد تھوڑے سے چیری اور خشک توت کھائے۔ دونوں نانا گلگت سے لائے تھے میرے لیے :lol:
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    شکریہ مگر محنت کیسی پیٹنگ تو میں نے نہیں بنائے عبد الرحمان چغتائ کے تھے :D
  3. جیہ

    فلمی ڈائیلوگ

    شعلے فلم کا وہ مکالمہ مجھے بہت پسند ہے۔ جس میں امیتھابھ بچن ہیمالنی(بسنتی) کے سوال کے جواب میں کہ تم نے تو میرا نام تو پوچھا ہی نہیں۔ کہتا ہے تیرا نام کیا ہے بسنتی؟ :lol:
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    :lol: شمشاد بھائ غالب والی فائل میں پینٹینگز کیسے لگے؟
  5. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    نہیں شمشاد بھائ گلہ نہیں، حقیقت ہے، اور یہ بات میں سنجیدگی سے کر رہی ہوں۔ جی شمشاد بھائ آپ کے سوالات کے جوابات و حالات واقعات و سانحات دے دئے ہیں :wink:
  6. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    شکریہ علم(بر)دار صاحب۔ مگر یہ بھی لکھنا تھا کہ یہ شعر کس کا ہے۔
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    شکریہ سسر جی۔۔۔۔۔ وہ کیسے ہیں (میرا مطلب ہے واثق) :oops: :wink: :wink:
  8. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    ارے صاحب مجھے غالب کے علاوہ کوئ شعر یاد نہیں رہتا۔ اور شعر مکمل کرنا یہ تو میری بس کی بات ہی نہیں۔ مگر نہ جانے کیسے ذہن میں مصرع آگیا پتہ نہیں کہ وزن میں ہے کہ نہیں بحر حال۔۔۔۔۔۔۔۔ جسارت کرتی ہوں کوئ تو میرے پاس رہے تو نہیں تو تیری آس رہے
  9. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    ارے ارے کیا کہہ رہی ہیں امن۔ ایمان سے میں معصوم ہر گز نہیں۔ نہ میں نبی نہ فرشتہ اور نہ ہی بچی ہوں ۔ اور نہ اتنی بے وقوف ہوں کہ ( پشتو محاورے میں) مجھے “ماشوم“ یا معصوم کہا جائے۔ :wink: بہت بہت شکریہ امن کہ آپ نے مجھے معصوم نہیں کہا
  10. جیہ

    فلمی ڈائیلوگ

    “سردار میں نے آپ کا نمک کھایا ہے“ :(
  11. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    شکریہ علمدار صاحب میں بھی کم دلچسپ نہیں :lol:
  12. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ان کے دیکھے سے جو آجاتی ہے منہ پر رونق وہ سمجھتے ہیں بیمار کا حال اچھا ہے :lol:
  13. جیہ

    محفل کا نیا سکول

    وہ جو بیچتے تھے دوائے دل وہ دکاں اپنی بڑھا گیے :wink:
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    السلام علیکم دو دن کی چھٹی کے بعد حاضر ہوں اب محب
  15. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    شمشاد بھائ ادھر ہی ہوں۔ محب زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں۔ شمشاد بھائ اور زکریا کے عمر کتنی ہے مجھے اس سے لینا دینا نہیں ہے۔ میرے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ یہ میرے لیے اتنے محترم ہیں جیسے ان کا بلکہ سب کا اور میرا صدیوں کا ساتھ ہو۔ جیسے میں صدیوں سے اس محفل کی رکن ہوں۔ اب آتے ہیں شمشاد بھائ...
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    مجھ سے بات نا ہی کریں شمشاد بھائ :cry: :cry: :cry: :cry:
  17. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    مزاج ابھی تک برہم ہے ۔ کسی کو کاٹ کھانے کو جی کر رہا ہے :twisted: حالانکہ باہر موسم بہت اچھا ہے۔ بارش ہو رہی ہے ٹھنڈ سی لگی تو پنکھا بند کرلیا ہے
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    وعلیکم سلام فرزانہ شکریہ اوتار پسند کرنے کے لیے شکریہ مجھے ویلکم کرنے کے لیے شکریہ غالب کے شعر کے لیے بلکہ بزبان غالب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کس منہ سے شکر کیجئے اس لطف خاص کا
  19. جیہ

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    جیبی تو نہیں کافی بڑی ہے۔ مگر لگتا ہے اب ایک اور ڈکشنری لینی پڑی گی
  20. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    بقول غالب آگہی دام شنیدن جس قدر چاہے بچھائے مدعا عنقا ہے اپنے عالم تقریر کا
Top