نتائج تلاش

  1. جیہ

    گندم کے جواب میں چنے

    عینک لگا کر۔۔۔۔ :P نقل اتاری جاتی ہے ، اتارا جاتا کیوں نہیں؟
  2. جیہ

    گمشدہ اراکینِ محفل

    نوید ملک صواحیب، راسخ صاحب، تلمیذ یہ سب لوگ کہاں ہیں؟
  3. جیہ

    گندم کے جواب میں چنے

    شاہوں کا نقل اتارنے کے لیے۔ بندر کا بندرگاہ میں کیا کام؟
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    لگے رہیں۔ ہم پختونوں کانام یونہی روشن کرتے رہیں۔
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    بی جمالو ۔۔ اہاہا بی جمالو :wink: :oops: :P
  6. جیہ

    گندم کے جواب میں چنے

    کون کہتا ہے۔ میں تو بہ بانگ دہل کہتی ہوں کہ میری عمر 16 سال اور چند ماہ ہیں۔ نرگس کا پھول اندھا کیوں ہوتا ہے؟
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    تسلیمات سارہ سرکار او دیگر عوام
  8. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    اپنے بزرگوں کو کچھ نہیں کہتا۔ مجھے تو کچھ کہہ سکتا ہے۔ ایک بار بندر کے کاٹنے کی اینٹی ریبیز انجیکشن لگوا چکی ہوں دوسری مرتبہ لگوانے کی تاب نہیں۔
  9. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ٹھیک! مگر پہلے :arrow: اس بندر کو تو ہٹادیں۔ مجھے ڈر لگتا ہے
  10. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ٹینشن کاہے کو۔۔۔۔ جب راہبر ہی ذہنی دباؤ کے شکار ہو تو ہم عوام کا کیا حال ہوگا۔ اللہ رحم کرے :P
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    یارانِ محفل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :?: :oops:
  12. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    روہانسی :(
  13. جیہ

    غزل عباس

    شمشاد بھائ کٹی کٹی کٹی :cry: :twisted: :evil: :roll: :oops: :?
  14. جیہ

    غزل عباس

    یاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شمشاد بھائ لگتا ہے مجھے بائ پاس سرجری کی ضرورت پڑنی والی ہے :cry: ویسے شمشاد بھائ وہ لطیفہ سنا ے؟ ایک عورت: تم نے شادی کیوں نہیں کی دوسری عورت: مجھے کوئ پسند نہیں آیا پہلی عورت: ارے محلے میں تو بہت اچھے لڑکے تھے دوسری عورت : ان کو میں پسند نہیں آئی :lol:
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    باباجانی آجائیں نا میرا یہ دل یہ پکارااااااااااااااااااااااااااااا
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    پہلے صدا تو دوں با ادب با ملاحظہ ہشیار۔ نگاہ رو برو بابا جانی آرہے ہیں :)
  17. جیہ

    غزل عباس

    ہن جی مجھے کوئ لڑکا پسند نہیں ہے۔ سچی :P
  18. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    برہم جی کرتا ہے کسی کو خوب ماروں یا کوئی مجھے خوب پیٹے :?
  19. جیہ

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    یعنی ہمارا شمار دشمنوں میں کیا جارہا ہے :cry:
Top