ما شاء اللہ یہ والی تصویریں بھی اچھی ہیں۔
پتہ ہے عباس بھائ جب میں 4 سال کی تھی تو سوتے وقت میں بابا کو کہانی سناتی تھی۔ ہر رات ایک ہی کہانی وہی لالچی کتے والی۔ اگر وہ اکتاجاتے تو میں روٹھ جاتی اور پھر بابا سے بات نہیں کرتی تھی۔۔۔
بچپن کے دن کتنے اچھے ہوتے ہیں نا۔ کاش یہ بچپن ختم نہ...