جی بھائ شمشاد۔ آدھ درجن کتابیں لائی تھی۔ 2 پڑھ بھی چکی۔ اب تو شاید میرے پاس 2200 سے زیادہ کتابیں ہیں۔
اک بات یاد آگئ۔ یہاں ماشاء اللہ اتنے قابل لوگ ہیں۔ میں ان سے درخواست کرتی ہوں کہ کوئ میرے لائبریری کے لیے ایکسس یا ایکسیل یا کسی دوسرے سافٹ وئیر میں ایسا پروگرام بنائے جس میں میں اپنے...