نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    ارے کمال کرتے ہیں آپ بھی میں تو اس مصرعے کے بارے میں حیران و پریشان تھی جو آپ نے پوچھا تھا۔۔۔۔ تجھے ہم ولی سمجھتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جس لفظ کی آپ نے نشان دہی کی ہے وہ ٹائپو تھی۔ خلل حافظہ نہیں تھا۔ غالب ہی نے کہا تھا یاد ماضی عذاب ہے یارب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
  2. جیہ

    محفل کا نیا سکول

    کیا کہہ رہے ہیں شمشاد بھائ؟ میں تو اس سکول کی سٹوڈنٹ ہوں۔ میرا کینٹین سے کیا لینا دینا۔ کینٹین کی مالکہ کوئ اور ہے :wink:
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    کونسا لفظ چھوڑ دیا تھا؟
  4. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    تو کیا ہم بیچ راستے کھڑے ہر گزرنے والے کو پتھر مار رہے ہیں مزاج اچھا ہی ہے
  5. جیہ

    محفل کا نیا سکول

    اشتہار کینٹین براے فروخت ایک عدد کینٹین واقعہ نیا سکول اردو محفل چالو حالت میں براے فروخت ہے۔ کینٹین کماؤ حالت میں ۔ [s:9762d836ad]مگر مالکہ کی شادی کی افواہ ہے اسی وجہ سے کینٹین فروخت کرنا چاہتی ہے[/s:9762d836ad]
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    :lol: شمشاد بھائ میری ہی فائل سے کاپی پیسٹ کر رہے ہیں
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    :lol: باباجانی کی بات سے ایک لطیفہ یاد آگیا ایک گلوکار گارہا تھا ایک سامع نے دوسرے سے کہا: “ بھئ یہ کیا گا رہا ہے۔ اس سے کہو کہ گالب کی گزل سنائے“ جواب دیا گیا “ بھئ یہ غالب ہی کی غزل گارہا ہے“ تو سامع نے کہا “ اچھااا؟ پھر تو واہ واہ“ :lol:
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    میں نے تو حافظے سے لکھا تھا
  9. جیہ

    گمشدہ حروف

    سوری بابا جانی شادباش ہی تھا میں غلطی سے شادباد لکھا شمشاد بھائ کے لیے لکھوں کہ “شاباش“ شادباش ہی کی مختصر شکل ہے
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اسے کون دیکھ سکتا کہ یگانہ ہے وہ یکتا جو دوئی کی بو بھی تو کہیں دوچار ہوتا یہ مسائل تصوف یہ ترا بیاں غالب تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
  11. جیہ

    گمشدہ حروف

    باباجانی نے ٹھیک گیس کیا ہے شادباد ہی ہے
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    گڈ بس میں ٹھیک ہوں۔ موسم بھی بہت سہانا ہے۔ صبح سے بادل ہیں۔ ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے
  13. جیہ

    محفل کا نیا سکول

    اور میری بھی جلدی سے حاضری لگادیں۔۔۔۔ کینٹین کی صفائ بھی کرنی ہے
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    راہبرِ من ۔ نہ جانے کیوں قدم رنجہ سے غالب کا یہ شعر یاد آگیا عجب نشاط سے جلاد کے چلے ہیں ہم آگے کہ اپنے سائے سے سر پاؤں سے ہے دو قدم آگے
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    کیسی ہیں سارہ؟ آدھا دن کیسے گزرا؟
  16. جیہ

    دیوانِ غالب۔ اپ ڈیٹ

    بابا جانی اگر آپ کو فائل چاہیے تو ابھی بھیج دیتی ہوں۔ مگر وہی فائل جو آپ نے کمپائل کی تھی۔ بس میں نے کچھ پینٹینگز ڈال دیے ہیں اور ٹیبل آف کانٹینٹس بنادیا ہے۔
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    بابا جانی مجھے نہیں دیکھا کیا۔ ؟؟
  18. جیہ

    گانوں کا کھیل (3)

    چلو سجنا جہاں تک گھٹا چلے لگاکر تجھے گلے ٹھ
  19. جیہ

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ تعالی علٰی خیر خلقہ محمد و علی آلہ و صحبہ اجمعین
Top