نتائج تلاش

  1. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    ٹھیک ہے شمشاد بھائ۔ لکھنے میں غلطی ہوگئ۔ مگر جواب آپ گول کرگیے :lol:
  2. جیہ

    یہ ہماری زبان ہے پیارے

    گڈ آئیڈیا بابا جانی مگر میرے علاقے میں تو پشتو بولی جاتی ہے۔ :( مطلب میں کیسے حصہ لے سکتی ہوں؟
  3. جیہ

    غالب حسنِ مہ گرچہ بہ ہنگامِ کمال اچّھا ہے - غالب

    فرحت صحیح مصرع یہ ہے دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے یعنی پاکستانی بھائ نے صحیح کاپی کیا ہے :lol:
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    حسن ظن یا حسن زن ؟ :oops: اچھا ذرا عصر کی نماز پڑھ لوں
  5. جیہ

    محفل کا نیا سکول

    یادش بخیر ۔۔۔۔ آج آپ کو جو یہ مائ کینٹین میں بیٹھی سموسے بناتے نظر آرہی ہے کسی زمانے میں اس سکو کی ہیڈ میسٹریس تھی۔ جویریہ مسعود نام تھا اس کا۔ پتہ نہیں کہ وہ کیوں چلی گئ اور اپنی بہن جیہ کو یہاں گپیں ہانکنے( بقول آپ کے) کے لیے چھوڑ گئی اتفاقات ہیں زمانے کے :cry:
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اچھی بات ہے۔ ویسے سچی بات ہے کہ اس دوران میں نے ڈھیر سارے کپڑے استری کیے ۔ بظاہر یہاں تو میں بیٹھی گپیں ہانک رہی ہوں
  7. جیہ

    عمرانیات - کیا آپ بتاسکتےہیں؟

    پھر تفسیر بھائ کی فکر نہ کریں
  8. جیہ

    محفل کا نیا سکول

    سبحان اللہ اس پر آپ کی دو دن کی حاضری لگادی ایڈوانس میں (مش جی جاتے وقت رجسٹر حاضری کینٹین میں چھوڑ کر چلی گئ تھیں)
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    راہبر من آپ تو میرے پیچھے ہی پڑ گیے ہیں۔ کیوں مجھ پر طنز کر رہے ہیں ۔ یعنی کہ میں سارا دن فارغ بیٹھی گپیں ہانکتی ہوں محفل پر۔ دیکھیں نا شمشاد بھائ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry: (مذاق) :wink:
  10. جیہ

    عمرانیات - کیا آپ بتاسکتےہیں؟

    ارے تفسیر بھائ کو تو میں چٹکیوں میں منالوں گی۔ بس آپ یہ کہہ دیجیے کہ ہار مان لی :lol:
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    فہیم تو شاید چلے گیے زخموں کا علاج کرنے راہبر من آپ کوئ کام نہیں کرتے۔ سارا دن محفل پر آن لائن رہتےہیں
  12. جیہ

    عمرانیات - کیا آپ بتاسکتےہیں؟

    :cry: بھئ آپ سے یہ امید نہیں تھی لاحول ولا قوۃ تو شیطان کو بھگانے کے لیے پڑھتے ہیں۔ کیا آپ کی نظر میری یہ حیثیت ہے :cry: :( (مذاق) :wink:
  13. جیہ

    عمرانیات - کیا آپ بتاسکتےہیں؟

    شکریہ راہبر من آپ کی راہبری میں بہت کچھ سیکھ جاؤں گی۔ زہے نصیب کہ آپ جیسے راہبر اس محفل کو میسر ہیں :arrow:
  14. جیہ

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    سچ کہا فہیم میرے دوست بہت عجیب ہیں :?
  15. جیہ

    عمرانیات - کیا آپ بتاسکتےہیں؟

    آپ یہی کہنا چاہتے ہیں نا راہبر من کہ سوشیالوجی کو عُمرانیات Umraniyat کہتے ہیں نہ کہ عِمرانیات؟
  16. جیہ

    محفل کا نیا سکول

    کمال ہے 5 دن ہوگیے ہیں مش جی نہیں آئیں۔ کسی کو فکر ہی نہیں۔ :cry:
  17. جیہ

    عمرانیات - کیا آپ بتاسکتےہیں؟

    درست۔ بجا ارشاد۔ اب تفسیر بھائ کے سامنے تو میں دَم نہیں مار سکتی
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    ہیں ؟ پھر ایکسیڈنٹ۔ ؟
  19. جیہ

    عمرانیات - کیا آپ بتاسکتےہیں؟

    اب ابن صفی کے ناول اتنے بھی خاص نہیں تھے کہ اقبالیات یا غالبیات کے طرز پر عمرانیات کی اصطلاح استعمال کی جائے۔ کن نے شروع کیا ہے یہ دھاگہ؟؟
Top