محب کے سوالوں کے جوابات
کرشن چندر کا ایک ناولٹ " زر گاؤں کی رانی" مجھے بہت پسند ہے۔ دو بہنوں کی رقابت پر مبنی بڑی اچھی کہانی ہے
ابن انشا کی کتاب" اردو کی آخری کتاب" اور شفیق الرحمان کی " کرنیں" پسندیدہ ہیں۔
رضیہ بٹ کا ناول " وحشی" میرا پسندیدہ ہے۔ ایک بد شکل امیر نے کیسے دولت کے زور...