نتائج تلاش

  1. جیہ

    نام بتائیں آخری حرف سے

    دبیر مرثیہ گو شاعر
  2. جیہ

    فراز احمد فراز کی تازہ غزل - بجھا ہے دل تو غمِ یار اب کہاں‌ تو بھی

    غزل ۔ احمد فراز غزل احمد فراز دیوانگی خرابئ بسیار ہی سہی کوئ تو خندہ زن ہے چلو یار ہی سہی وہ دیکھنے تو آئے بہانہ کوئ بھی ہو عذر بیمار پرسئ بیمار ہی سہی رشتہ کوئ تو اس سے تعلق کا چاہیے جلوہ نہیں تو حسرتِ دیدار ہی سہی اہلِ وفا کے باب میں اتنی ہوس نہ رکھ اس قحط زارِ عشق میں دو چار ہی سہی...
  3. جیہ

    ٹاور سے سرجانی تک

    اچھا اچھا ٹھیک ہے :x
  4. جیہ

    ٹاور سے سرجانی تک

    برجستہ شعر کی داد دیتی ہوں قبلہ :P
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اب نادانوں کی بات کا کیا جواب دیں
  6. جیہ

    ٹاور سے سرجانی تک

    آپ کی باتیں میری سمجھ سے اس طرح باہر ہیں جیسے غالب کا یہ شعر اسد ہم وہ جنوں جولاں گدائے بے سر و پا ہیں کہ ہے سر پنجہء مژگان آہو پشت خار اپنا
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    ہاں ایک لطیفہ بھی سن لیجیے ایک شادی میں ایک آدمی بڑی سرگرمی سے مہمانوں میں گھوم پھر رہا تھا۔ میزبانوں میں سے کسی نے اس سے پوچھا: تم کون ہو؟ اس نے جواب دیا میں مہمان ہوں۔ میزبان نے جواب دیا: اگر مہمان ہو تو مہمانوں کی جگہ پر بیٹھو۔ گھر کے مالک بننے کی کوشش نہ کرو۔ :lol: ہم بھی...
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    غصہ آیا ہی اس بات پر تھا کہ نیا دھاگہ کیوں جب کہ اس میں اب بھی 6 صفحات باقی ہیں۔ یہ اسراف آخر کیوں؟ کیوں کیوں کیوں؟
  9. جیہ

    فراز احمد فراز کی تازہ غزل - بجھا ہے دل تو غمِ یار اب کہاں‌ تو بھی

    غزل احمد فراز بجھا ہے دل تو غمِ یار اب کہاں تو بھی بسانِ نقش بہ دیوار اب کہاں تو بھی بجا کہ چشمِ طلب بھی ہوئی تہی کیسہ مگر ہے رونقِ بازار اب کہاں تو بھی ہمیں بھی کارِ جہاں لے گیا ہے دور بہت رہا ہے درپئے آزار اب کہاں تو بھی ہزار صورتیں آنکھوں میں پھرتی رہتی ہیں مری نگاہ میں ہر بار اب کہاں تو بھی...
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    نو کمنٹس
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    ہاں نا۔۔۔ مستند ہے آپ کا فرمایا ہوا
  12. جیہ

    حمزہ کا کمپیوٹر

    حمزہ مبارک ہو
  13. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    غصہ آیا ہے :twisted:
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    خبردار اگر کسی نے اس دھاگے کو 101 صفحات پورے ہونے سے پہلے قفل لگایا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops:
  15. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    دیرہ دھون ہندوستان ہی کا ایک شہر
  16. جیہ

    نام بتائیں آخری حرف سے

    جی استاد محترم۔ زیبا بختیار کی وجہ شہرت ایکٹریس اور فلمساز کے علاوہ یہ بھی ہے کہ وہ سابق اٹارنی جنر اور سیاستدان یحی بختیار کی صاحبزادی اور عدنان سمیع کی سابقہ بیوی ہے۔ ایک بچے اذان کی ماں ہیں، ر رضیہ سلطان ملکہ ہند
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    بقول غالب ناطقہ سر بگریباں ہے اسے کیا کہیے :shock:
  18. جیہ

    گندم کے جواب میں چنے

    بادام کے باغ نہیں ہوتے بادام کے درختوں کے باغ ہوتے ہیں پھول کی پتی سے ہیرے کا جگر کیسے کاٹیں گے؟
Top