لگتا ہے کہ غالب کے اولین دور شاعری کا کلام ہے۔ فارسی زدہ ۔ انتہائی گنجلک۔ میں نے کاپی کردیا ہے۔ شاید نسخہ حمیدیہ میں مل جائے۔ اگر وہاں بھی نہ ملا تو ۔
سنخور کیا آپ بیاض غالب جس سے یہ کلام منتخب کیا گیا ہے، کا تعارف مہیا کرسکتے ہیں؟
شکریہ شمشاد بھائی۔
شکریہ چن چن بھیا
اس وقت صورت حال یہ ہے کہ سوات میں کل دوپہر ایک بجے سے آپریشن شروع ہے۔ متواتر دھماکے ہو رہے ہیں۔ اور لگتا حکومت نے میڈیا پر خبریں دینے کی پابندی لگا رکھی ہے