نتائج تلاش

  1. جیہ

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    خاور نے لکھا ہے: اصل مطبوعہ کتاب میں چند صفحات کے نمبر غلط طبع ہو گیے ہیں، اسی وجہ سے کتاب کا تسلسل ٹوٹ رہا ہے۔ خوش قسمتی سے "سنت کی آئینی حیثیت" کا ایک اور نسخہ جو اکتوبر 1963 میں شائع ہوا تھا، میرے ہاتھ آگیا ہے۔ اس کے ساتھ دیکھنے سے یہ مسئلہ حل ہی ہوگیا۔ آپ لوگوں کے پاس جو پی ڈیف ایف...
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اچھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    شکریہ شمشاد بھائ۔ بالکل قریب تو نہیں مگر قریب ہی ہے۔ ریڈیو اکثر سنتی ہوں شمشاد بھایئ ڈاکٹر صاحب یہیں ہیں۔ میں سنت کی آئینی حیثیت کی پروف ریڈنگ مکمل کرنے کے لیے آئ تھی۔ شام کو واپسی ہے
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    مت پوچھیں جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو جنوبی حصے میں دریائے سوات کے کنارے واقع سوات کے مرکزی شہر میں ہوں جی۔ بس یوں سمجھیں چھت سے مولانا فضل اللہ کا مرکز(جو کہ دریا کے اس کنارے ہے) آسانی سے نظر آتا ہے۔
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    زکریا فائر بندی سے مراد یہ تھی کہ فائرنگ کا تبادلہ نہیں ہورہا۔ایک دوسرے پر حملے تقریبا بند ہیں ورنہ مدین تو کیا آدھا سوات عسکریت پسندوں کے قبضے میں ہے۔ ہم سوات کو جغرافیائ لحاظ سے دو حصوں میں تقسیم کرتے ہے ۔ سوات کے جنوبی حصے کو ہم کوز سوات (Lower Swat) اور شمالی حصے کو بر سوات (Upper...
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    ایمرجنسی نے نہیں بلکہ فائر بندی نے خبریں گم کردی ہیں۔ دو دن سے کوئی واقعہ نہیں ہوا۔ عمار میں ٹھیک ہوں۔حالات بھی ٹھیک ہیں۔ آپ کیسے ہیں
  7. جیہ

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    پروف ریڈینگ کے لیے کاپی کیا 121- 131 قسیم حیدر --- مکمل 132 تا 140 قسیم حیدر --- مکمل 321 - 340 شمشاد --- مکمل
  8. جیہ

    لائبریری میں تقریب !

    اوہو تقریب ختم ہوگیی۔۔۔۔:(
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    السلام علیکم زینب اور عمار
  10. جیہ

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    پروف ریڈنگ اپڈیٹ قسیم حیدر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروف ریڈنگ مکمل ہو چکی 27 - 43 ابو شامل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروف ریڈنگ مکمل ہو چکی 44 - 58 خاور بلال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروف ریڈنگ مکمل ہو چکی 66 - 79 خاور بلال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروف ریڈنگ مکمل ہو چکی 80 - 98 خاور بلال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروف ریڈنگ مکمل ہو چکی 99 - 106...
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    انہوں نے پہلے کب ٹھیک کیے تھے جو اب کریں گے۔ سیاسی بیانات ہیں یہ سب
  12. جیہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    مجھے افسوس ہے کہ میری مذاق میں کہی ہوئی بات کا آپ نے برا مانا۔ اس کے لیے میں میں معافی چاہتی ہوں۔ آپ بے شک معاف نہ کریں مگر میں بہر حال معافی کی طلب گار ہوں۔
  13. جیہ

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    آپ بے شک سکون کا سانس لیں ۔ مگر ساجد (بمعہ دو تارے) ناراض نہ جائیں کہ ان کے تعارفی دھاگے میں گپ شپ ہورہی ہے :)
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    سوری بابا جانی آپ کا یہ پیغام اس وقت دیکھا جب کب آپ جاچکے ہیں۔ میں سسرال گئی تھی۔ مگر ان کو اسلام آباد جانا پڑا تو موقع پاکر پھر بھاگ آئی۔ اور سسرال تو منگورہ ہی میں ہے۔ بابا کے گھر سے 10 منٹ کے پیدل واک پر۔ اب راہبر کو دعوت ہے کچھ رہبری کریں کہ سوات کے حالات کیسے ٹھیک ہوں۔
  15. جیہ

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    اب آئی سمجھ میں نا۔۔۔۔ چلو ٹھیک ۔ اور یہ آپ اس وقت محفل میں کیا کر رہے ہیں۔ آفس کے کاموں کے طرف توجہ دیں:)
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    دھنک نے لکھا تسلیمات دھنک۔ یہ جو اڑتی ہوئی خبر آپ کو زبان طیور کی پہنچی ہے ۔۔تو۔۔ یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہوگی۔ اور میرے صاحب کہتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں بھئی نہیں بتاسکتی۔۔۔:rolleyes:
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    ماورا نے لکھا یعنی کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
  18. جیہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں تو سارہ کو مس کر رہی ہوں (اور سارہ کے) 12 بچوں کو بھی;)
  19. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    کیا ضرورت تھی کمپیوٹر ٹھیک کروانے کی۔ خیر ویلکم
  20. جیہ

    شہر کا نام تو بتائیں

    رہتاس گ
Top