کبوتر کا خط ای میل کے نام
انگریزی سے ترجمہ: گلالئ (جماعت پنجم کی طالبہ)
کبوتر کا خط ای میل کے نام
مسٹر ای میل
عام طور پر لوگ خط کے شروع میں "پیارے" لکھتے ہیں لیکن تو نے وہ کام کیے ہیں جو میرے لیے ہرگز پیارے نہیں ہیں۔
ایک وقت وہ تھا جب میں خط پہنچانے کا واحد ذریعہ تھا اور خط ایک جگہ...