نتائج تلاش

  1. جیہ

    گمشدہ اراکینِ محفل

    یہ فہیم کہاں ہوتے ہیں ؟
  2. جیہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں بابا جانی کو مس کر رہی ہوں، بہت دنوں سے نہیں دیکھا انہیں
  3. جیہ

    تین پہیلیاں

    یہ بھی غلط
  4. جیہ

    تین پہیلیاں

    غلط جواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. جیہ

    کبوتر کا خط ای میل کے نام

    شکریہ حجاب۔ آپ کو عرصے بعد آن لائن دیکھ کر خوشی ہوئی گلالئ پشتو لفظ ہے اور اس کا مطلب ہے " پھول جیسی (رنگت والی) اور واقعی وہ ایسی ہی ہے۔ اگر موقع ملا تو اس کی تصویر لگاؤں گی
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    سنا ہے کہ یہ مولوی صاحب امریکہ کے ہی ایجنٹ ہے۔ :) :)
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    زکریا آپ جادوگر کب سے بن گئے؟
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    واہ۔ ظفری کے آنے سے کتنی رونق ہوجاتی ہے۔ ظفری آپ روز آیا کریں اور شمشاد بھائی مجھ پر جو چوٹیں کرتے ہیں فی سبیل اللہ ان کا جواب دیں :)
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    ہاہاہا۔ وہ بھی یہیں ساتھ رہ گیے ہیں
  10. جیہ

    تین پہیلیاں

    بالکل ٹھیک اب باقی دو پہیلیاں بوجھ کر ایک موبائل سیٹ کے حقدار بن جائیں
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    بہت خوب ظفری:) شمشاد بھائی یہاں تو کرفیو لگ گئی:(
  12. جیہ

    کبوتر کا خط ای میل کے نام

    شکریہ فرحت۔ ضرور پہنچاؤں گی آپ سب کے پیغامات۔ وہ تو خوشی سے پھولے نہ سمائی گی :)
  13. جیہ

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    السلام علیکم میں اس سلسلے کے دوسرے حصے "دھویں کا حصار" کی پروف ریڈنگ شروع کر رہی ہوں۔ فرحت کے پوسٹ شدہ صفحات میں نے کاپی کردیئے ہیں۔ اب قیصرانی صاحب سے درخواست ہے کہ میرے جی میل ایڈریس پر سکین شدہ صفحات بھیج دیں تاکہ میں پروف ریڈنگ شروع کرسکوں۔
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اصل پوسٹ: سیدہ شگفتہ جی میں کل رات ہی کو آئی تھی۔ آج واپسی ہے۔ میرے پاس وی وائرلیس کی کنکشن ہے۔ جب سے وی وائرلس والوں نے 7 روپے ڈیلی چارجز ختم کیے ہیں، اس کی سپیڈ سلو ہوگئی ہے لگتا ہے یوزرز بڑھ گئے ہیں، ورنہ پہلے اتنی سپیڈ تھے کہ 80 ایم بی کی فائل 45 منٹ میں ڈاؤن لوڈ ہوگئی تھی۔ اب تو ایک...
  15. جیہ

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    پروف ریڈنگ اپ ڈیٹ صفحہ 1 تا 200 اور 301 تا 365 (صفحہ آخر) تک کی پروف ریڈنگ مکمل ہو چکی ہے صفحہ 201 تا 300 کی ٹائپنگ ابو شامل کے ذمے ہے، ابھی تک پوسٹ نہیں ہوئے۔
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    وعلیکم السلام شگفتہ میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟ شمشاد بھائی آج میرے نیٹ پر پشتو محارے کے مطابق "نیلے آسمان کی بجلی" گر گئی ہے،بہت سلو ہے ۔ کیا علاج کروں؟
  17. جیہ

    کبوتر کا خط ای میل کے نام

    شکریہ شگفتہ۔ گلالئ ہمارے پڑوس میں رہتی ہے۔ محلے کے ایک پبلک سکول میں پانچویں جماعت کی طالبہ ہے۔ کبھی کبھار مجھ سے کچھ پوچھنے آجاتی ہے۔ کل اس نے مجھے اس سبق میں ای میل کے بارے میں پوچھا کہ ای میل کیا ہوتا ہے۔ میں نے اسے سمجھایا اور ساتھ میں فرمائش کی اس کا ترجمہ کرو۔ اس نے آدھ گھنٹے میں یہ...
  18. جیہ

    کبوتر کا خط ای میل کے نام

    شکریہ شاکر۔ در اصل انگریزی میں I was تھا اسی وجہ سے ترجمہ "تھا" کیا
  19. جیہ

    تین پہیلیاں

    (1) پوسا نہ پالا بن گئی خالہ "خالہ! بھانجے کو کھلاؤ" بولی: "ہوش میں آؤ" (2) ڈبکی کھا کر آئی نکل دیکھ کے جائے پھسل دیکھنے میں پھول نہ پھل کہنے کو اک پھول اک پھل (3) سیکھنے والا بولتا جائے سیکھانے والا چپ اس سے میرا دھیان لڑا ہے شور نہ کرنا، چپ! جوابات اگلے جمعے کو
  20. جیہ

    کبوتر کا خط ای میل کے نام

    شکریہ قیصرانی اور شعیب صاحب۔ بھئی گلالئ کی بھی تعریف کریں نا جس نے اپنے سکول بک سے یہ ترجمہ کیا ہے۔ یہ بچی ہماری پڑوس میں رہتی ہے، کافی قابل ہے۔ میری شاگرد ہے:)
Top