نتائج تلاش

  1. جیہ

    کتبِ تفسیر میں اسرائیلیات ۔۔۔ ؟؟!

    بنی اسرائیلی راوایات کے بارے ایک بہترین کتاب " تفسیروں میں بنی اسرائیلی روایات" ہے۔ مولانا اسیر اورودی استاذِ جامعہ اسلامیہ بنارس ہندوستان کی تالیف ہے۔اس میں 35 بنی اسرائیلی روایات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔ (کتاب میری ذاتی لائبریری کا حصہ ہے)
  2. جیہ

    اعجاز اختر انکل

    شمشاد بھائی میں واقعی ان کو مس کر رہی ہوں۔ آپ سب کی طرح۔ بابا جانی گلالئ کی نظم "میری امی" بھی اصلاح کے لیے پڑی ہے، آپ جلد آکر اسے دیکھ لیں
  3. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    کہیں یہ لفظ اردو کے "روکھا سوکھا" سے تو نہیں لیا فن لینڈ والوں نے:cool:
  4. جیہ

    لائبریری سائٹ پر اراکین کے کھاتے

    میں بھی لائبریری سائٹ پر لاگ ان نہیں کرپا رہی۔ شاید میں پاسورڈ بھول گئی ہوں:(
  5. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    اور اب میں شمشاد بھائی کیسے ہیں آپ؟
  6. جیہ

    تین پہیلیاں

    پہلی اور تیسری پہیلی کے جوابات معلوم ہوچکے ہیں، تیسری پہیلی کا جواب یہ ہے: ڈبکی کھا کر آئی نکل دیکھ کے جائے پھسل دیکھنے میں پھول نہ پھل کہنے کو اک پھول اک پھل ایک ایسی مٹھائی جو دیکھنے میں نہ پھول جیسی ہے اور نہ پھل جیسی مگر اس کا نام ایک پھول اور پھل کا مرکب ہے یعنی: گلاب جامن
  7. جیہ

    میری امی۔۔ بچوں کے لیے ایک نظم ایک بچی کے قلم سے

    شکریہ فرحت کیانی، قیصرانی صاحب، شگفتہ، شمشاد بھائ، شاکر اور شعیب صاحب۔ گلالئ بہت خوش ہورہی تھی جب اسے پتہ چلا کہ اس کی کاوش پسند کی گئی ہے۔ اس نظم میں بحر کی خامیاں ہیں۔ افسوس کہ بابا جانی نہیں کہ انہیں ٹھیک کردیتے:(
  8. جیہ

    گمشدہ اراکینِ محفل

    ہاہاہا۔ :) ہی ہی ہی :(:eek:
  9. جیہ

    تین پہیلیاں

    بالکل درست شاباش بس دوسرے کا جواب دے کر نوکیا کا ایک موبائل وصول کرلیں
  10. جیہ

    کبوتر کا خط ای میل کے نام

    لاکھ روپے کا سوال یہ بھی ہے
  11. جیہ

    ایم ایس ورڈ کا ایک مسئلہ

    اوہ ۔۔۔۔ مطلب مسئلہ کی بورڈ کا نہیں
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    زینب تو دعوت سے پہلے ہی چلی گئیں، اب یہ ہیچمدان:)
  13. جیہ

    میری امی۔۔ بچوں کے لیے ایک نظم ایک بچی کے قلم سے

    میری امی تحریر: گلالئ (سوات، عمر 11 سال) میری امی، میری امی پیاری پیاری میری امی کرتی ہوں اس کا اقرار وہ کرتی ہیں مجھ سے پیار صبح مجھے اٹھاتی ہیں پیار سے ناشتہ بناتی ہیں پھر کرتی ہے مجھ کو تیار ساتھ میں پیار بھی بے شمار جب میں واپس آتی ہوں در پر اُن کو پاتی پاتی ہوں وہ کرتی ہیں...
  14. جیہ

    ہرنی کے بچے تھے تین

    واؤ بہت اچھی نظم ہے۔ مگر میں نے جس کہانی کا ترجمہ کیا ہے وہ نثر میں بچپن سے سنتے آئے ہیں
  15. جیہ

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    اور اس کی پروف ریڈنگ بھی ہوچکی ہے۔ جیسا کہ میں کسی اور دھاگے پر لکھا تھا، فرحت نے بہت کم غلطیاں کی ہیں۔ ماشاء اللہ
  16. جیہ

    ایم ایس ورڈ کا ایک مسئلہ

    میرے خیال میں یہ مسئلہ ایم ایس آفس کا نہیں بلکہ کی بورڈ لے آؤٹ کا ہے۔ آفس والے کمپیوٹر میں جو اردو کی بورڈ انسٹال ہے، اگر گھر والے کمپیوٹر کے کی بورڈ لے آؤٹ سے مختلف ہے، تو آفس والا اردو کی بورڈ لے آؤٹ گھر پر بھی انسٹال کرکے دیکھیں کہ مسئلہ ختم ہوا کہ نہیں
  17. جیہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    شمشاد بھائی مگر وہ محفل پر کیوں نہیں آرہے؟
  18. جیہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اوہ۔۔۔ یہ تو بہت برا ہوا :(
  19. جیہ

    دھویں کا حصار ۔ تبصرے، اپ ڈیٹس

    عمران سیریز کنگ چانگ کے دوسرے حصے دھویں کا حصار کے صفحات 90 تا 109 فرحت کیانی نے پوسٹ کردیے ہیں۔ اس کی پروف ریڈینگ میں نے شروع کردی ہے اور صفحات 90 تا 97 کی پروف ریڈنگ ہوچکی ہے۔ ماشاء اللہ بہت کم غلطیاں کی ہیں فرحت نے
  20. جیہ

    اردو محفل کا سکول

    میری بھی حاضری لگا دیں جی
Top