السلام علیکم
کوئی گھنٹہ بھر پہلے، ہمارے گھر سے آدھ کلومیٹر کے فاصلے پر ایک زوردار دھماکہ ہوا ہے۔ گھر سارا لرز گیا۔
کہتے ہیں کہ یہ خود کش حملہ تھا۔ کوئی 15 فوجی مارے گیے ہیں۔ دھماکے بعد اب تک فائرنگ کی آواز آرہی ہے۔ اللہ خیر کریں۔ آپ بھی دعا کریں :(
فاؤل۔ ڈاکٹر ژواگو ایک فرضی کردار ہے ۔ حقیقی شخصیت نہیں:mad:
ژ سے بنتا ہے
ژاں پال سارتر
مشہور فرانسیسی ادیب
ض سے۔۔۔۔
ضیاء الحق قاسمی ۔مشہور کالم نگار ، مزاحیہ نگار اور شاعر
اب گ سے دیں