انیس سو نوے کی دہائی کے اوائل تک سوات کے یوسفزئی پٹھانوں کو صوبہ سرحد کے دیگر علاقوں کے باسیوں سے کئی درجے زیادہ برداشت اور زیادہ کھلے ذہن کے حامل تصور کیا جاتا تھا۔ یہاں کے علماء بھی کچھ زیادہ مختلف نہیں تھے۔ یہی علاقہ تھا جہاں قریبی خطوں سے عورتوں کی تعلیم کی شرح بہتر تھی۔
مقامی آبادی کی...
جی ہاں وہاں شہری آبادی ہے، مام ڈیرئ گاؤں جہاں فضل اللہ کا مرکز ہے کے مکینوں نے گھر خالی کردیے ہیں۔ ائرپورٹ پر فورسز قابض ہیں۔ ائر پورٹ کے نزدیک کانجو قصبہ کافی گنجان آباد ہے۔
آرمی پہاڑ پر بھی موجود ہے اور اس کے نیچے مرکز کے سامنے کالام روڈ پر بھی جو ہر قسم کے ٹریفک کی لیے بند ہے، پر بھی ان...
1 بجے لے کر اب تک شدید فائرنگ کی آواز سنائی دے رہی ہے۔ مگر اصل حالات کا کسی کا پتہ نہیں کہ کیا ہورہا ہے۔
میں نے جائے وقوعہ کا ایک بھونڈا سا نقشہ بنایا ہے جس سے سچویشن سمجھنے میں مدد ملی گی: