شمشاد بھائی شکریہ۔ اتنے مشکل سوالات کیوں پوچھتے ہیں آپ۔
میں ہر جمعے کو ضرور آتی ہوں۔ تو جمعے کو محفل پر آؤں گی۔
سسرال میں بس میں ہوں اور "وہ" ہیں۔ یہاں بھی اکیلی اور وہاں بھی اکیلی ہوں۔ ساس سسر نہیں۔ بس "ان" کی دو بہنیں ہیں۔ وہ بھی شادی شادہ۔ اپنے گھروں میں آباد ہیں۔ ماشاءاللہ۔ میں جب...