دھویں کا حصار ۔ تبصرے، اپ ڈیٹس

جیہ

لائبریرین
عمران سیریز کنگ چانگ کے دوسرے حصے دھویں کا حصار کے صفحات 90 تا 109 فرحت کیانی نے پوسٹ کردیے ہیں۔ اس کی پروف ریڈینگ میں نے شروع کردی ہے اور صفحات 90 تا 97 کی پروف ریڈنگ ہوچکی ہے۔
ماشاء اللہ بہت کم غلطیاں کی ہیں فرحت نے
 
Top