نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے

    ہائے سچ مچ ہماری سکندری کو نظر لگ گئی۔ اس دفعہ جب گاؤں گیا تو والدین نے خوشخبری یا بدخبری سنائی کہ ایک عدد آپ کیلئے پسند فرمالی ہے۔ فی الحال تو لڈو ہی پھوٹ رہے ہیں۔
  2. ساجداقبال

    مبارکاں

    میں حبیب رفیق والوں کا ڈی ایس ایل استعمال کر رہاہوں۔ کچھ دن پہلے اس پر بھی بلاک ہی تھا لیکن کل جب میں دو چھٹیوں کے بعد آیا اور کھولا تو ٹھیک ٹھاک کھلا۔ آپ کا کہنا درست ہے شاید کچھ آئی ایس پیز نے کھولا ہے۔ حکومت نے کھولا ہوتا تو اعلان کر کر کے سر میں درد کردیتے۔
  3. ساجداقبال

    مبارکاں

    سلام دوستو! آج میں نے بلاگ سپاٹ پر کوئی بلاگ کھولا تو وہ بغیر کسی پراکسی سائٹ کے کھل گیا۔ اس کا مطلب یہی ہوا کہ بلاگ سپاٹ پر سے پابندی ہٹا دی گئی ہے۔ آپ اپنے تجربات بتائیں کہ آپ کے ہاں کھل رہی ہے کہ نہیں۔
  4. ساجداقبال

    کچا میرا مکان تھا

    کچانہیں پکا کہیے۔۔۔کچی لکڑی تو نہیں جلتی۔
  5. ساجداقبال

    آڈیو اپلوڈ سائٹ

    کیٹ پوسٹ والے بلاگ پر اس سہولت کو دے رہے ہیں تو فورم پر کیوں نہیں؟
  6. ساجداقبال

    جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے

    ہنوز شادی دور است محب بھائی شادی تو ابھی کی نہیں یعنی ابھی تک مقدرکے سکندرہیں۔
  7. ساجداقبال

    جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے

    [align=center:0bb2a6fe70]جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے میں نے نظروں کی طرح سر بھی جھکارکھاہے برتنو! آج مرے سر پہ برستے کیوں ہو میں نے تم کو توہمیشہ سے دُھلا رکھا ہے پہلے بیلن نے بنایا تھا میرے سر پہ گومڑ اور اب چمچے نے میرے گال سجا رکھا ہے سارے کپڑے تو جلا ڈالے ہیں بیگم نے تن...
  8. ساجداقبال

    پاکستان اور انگلینڈ کا میچ دلچسپ مرحلے میں

    ارے وہ پنیسر پر آپ ہی آوازیں کس رہے تھے؟
  9. ساجداقبال

    اردو نیوز فیڈز کی تلاش

    کیا بوریت کی فیڈ اس قابل نہیں کہ شامل کی جائے؟؟؟ :D
  10. ساجداقبال

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب کا بنانے کا چھٹا سانچہ

    پردیسی بھائی اس دفعہ تو آپ نے کمال ہی کردیا۔ میں نے اب پکا ارادہ کرلیاہے اس سانچے کو لیکر ایک اردو سائٹ بنانے کا۔
  11. ساجداقبال

    نیشنل بک فاؤنڈیشن

    نیشنل بک سے مجھے ایک شکایت یہ ہے کہ اس میں ہر وہ کتاب نہیں ہوتی جو آپ کی ضرورت ہوتی ہے۔ دوسرے اکثر عملہ مخصوص سرکاری انداز کا ہے۔ سوائے مرکزی کتب خانہ کے ایک مولانا صاحب کے۔ کارڈ بنوانے جائیں تو ایسا رویہ جیسا آپ چوری کرنے آئے ہوں۔
  12. ساجداقبال

    کیونکہ ساس بھی کبھی بہہہہہہہہہہو تھی

    اتنا برا لطیفہ بھی نہیں تھا۔ اگر سمجھ نہیں آئی تو ذرا غور کر لیں۔
  13. ساجداقبال

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    مبارکباد محسن بھائی۔۔۔بہت بہترین۔۔۔جلدی سے اپنا ایڈریس دیں تاکہ میں آپ کو راحت بیکرز کا کوئی میٹھا روانہ کردوں۔ :D سب سے بہترین بات مجھے جو نظر آئی وہ فونٹ کی تیزی ۔یعنی نفیس نستعلیق جس طرح ایک ایک کریکٹر لوڈ کرتی ہے اس کے اُلٹ۔ مجھے نفیس نستعلیق سے یہی سب سے بڑی شکایت تھی۔ اب آپ جلدی سے فونٹ...
  14. ساجداقبال

    ٹپہ اور سندرہ

    ماشاء اللہ آپ کی معلومات پشتو ادب کے حوالے سے بہت اچھی ہیں۔ پہلی بار میں بھی پشتو کے اس مشہور ’’سندرہ’’ کی تاریخ سے روشناس ہوا۔ میری جہاں تک معلومات ہیں یہ گیت افغانستان سے آیا ہے۔ پشتو میں حقیقتاً گیت وہی مقبول ہوتا ہے جو عوامی ہوتا ہے۔ مزے کی بات یہ کہ پشتو کا ہر مشہور عوامی گیت اتنے گلوگار...
  15. ساجداقبال

    آئی ایم مسلم

    اس لنک پر جا کر آج (جولائی 24) جنگ میں حامد میر کا کالم پڑھ سکتے ہیں۔ کالم میں امت مسلمہ کی بے حسی کا زکر کیا گیا ہے۔ http://www.jang.com.pk/jang/jul2006-daily/24-07-2006/col2.htm
  16. ساجداقبال

    اپنی اپنی گاڑی

    ماڈل نا معلوم ، انشورنس فرام درہ آدم خیل میری گاڑی یہ والی ہے جو میں نے امریکن آرمی کو آجکل کرایے پر دی ہوئی ہے۔ کیا کریں مہنگائی کا زمانہ ہے اس کا چارہ (ہائی آکٹین) ہی نہیں پورا ہوتا۔ ویسے اس کی انشورنس میں نے درہ آدم خیل سے کروا رکھی ہے۔ یہ گاڑی پتہ نہیں کتنے کلومیٹر چلی ہوئی ہے کیونکہ اس...
  17. ساجداقبال

    میں ناران میں

    سنا ہے زکریا بھائی آپ کے جانے کے بعد یہاں گھاس ہی نہیں اُگی۔
  18. ساجداقبال

    اوپرامیں اردوکیسے لکھوں؟

    بہت بہت شکریہ دوست! آپ کے جواب کے بعد لگتا ہے اب مجھے اردو سپورٹ انسٹال کرنی ہی ہوگی۔ ویسے دوسری بار آپ مجھے جاوید سمجھ رہے ہیں خیریت ہے؟
  19. ساجداقبال

    اوپرامیں اردوکیسے لکھوں؟

    میں براؤزنگ میں آسانی کیلئے اوپرا براؤزر استعمال کرتا ہوں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میں اوپرا استعمال کرتے ہوئے اردو۔ویب پر اردومیں خط ارسال نہیں کر سکتا۔ میں نے ایکس پی کی اردو سپورٹ بھی انسٹال نہیں کی ہوئی لیکن انٹرنیٹ ایکسپلورر میں آسانی سے میں اردو میں خط ارسال کرسکتا ہوں۔ کیا اوپرا یا فائر فاکس...
  20. ساجداقبال

    تعارف بندے کو ساجداقبال کہتے ہیں

    آپ سب کی آراء کا بہت شکریہ۔ قیصرانی بھائی یوفون والوں کوصرف دعا ہی دی جاسکتی ہے۔ ماوراء دستخط پسند کرنے کا شکریہ۔
Top