اس لنک پر جا کر آج (جولائی 24) جنگ میں حامد میر کا کالم پڑھ سکتے ہیں۔ کالم میں امت مسلمہ کی بے حسی کا زکر کیا گیا ہے۔ http://www.jang.com.pk/jang/jul2006-daily/24-07-2006/col2.htm
یہی کالم اردو ٹیکسٹ کی صورت میں جنگ کی اردو ویب سائٹ پر موجود ہے۔ http://209.41.165.188/urdu/details.asp?nid=122336
راجہ بھیا، یہاںتو اردو کو کسی جناتی خط میں لکھا گیا ہے، سمجھ ہی نہیںآرہی۔ اندازے سے پڑھنا پڑا ہے قیصرانی
کرلپ Nafees Web Naskh اسمتعال ہوا ہے اور یہ کوئی جناتی فانٹ نہیں۔ نفیس ویب نسخ یہاں سے ڈاون لوڈ کیا جاسکتا ہے: http://www.crulp.org/nafeesWebNaskh.html
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، کے بعدعرض یہ ہے کہ بھائي منصورمیرے اورآپکے خیالات کس قدرملتے ہیں میں بھی اس کالم کویہاں پرایڈکرناچاہتاتھالیکن دوتین دفعہ نیٹ ڈسکنیکٹ ہوگیااس لئے میں نے اس کوچھوڑدیاتھا۔واقعی حامدمیرنے بہت اچھاکالم لکھاہے اوراس میں مسلمانوں کے سوچنے کے ليے کافی موادہے لیکن مسلمان سوچیں توتب ناں؟ اب اس لبنان پرحملے پرکسی بھی عرب ملک کاکوئی بیان نہیں آیاہے بس رب سے دعاہے کرسکتے ہیں کہ مسلمانوں کی حالت زارپررحم کرے۔لیکن اقبال ہی کاشعرہے رب نے بھی اس قوم کی حالت نہیں بدلی جس کونہ ہوخیال خودحالت بدلنے کا۔ والسلام جاویداقبال