السلام علیکم!
مجھے ساجداقبال کہتے ہیں۔ ہوں میں کوہاٹ کے ایک گاؤں کا لیکن کام کرتا ہوں اسلام آباد میں اور رہتا ہوں راولپنڈی میں یعنی سہ ابعادی شخص ہوں۔ :lol: میں ایک چھوٹے سے سافٹ وئیرہاؤس میں کام کرتاہوں لیکن خاطر جمع رکھیے، پروگرامنگ میں ہماری معلومات ایچ ٹی ایم ایل سے زیادہ نہیں۔ ہماری کمپنی...