غائب دماغ افراد کے لیے سب سے اہم ہدایت آخر میں درج ہے۔ ایسے افراد کے پاس موبائل کا ہونا ضروری ہے، اور اس میں بیلنس کا ہونا بھی شرط ہے وگرنہ سزا یا انعام کے طور پر لائبریری میں قید ہونا پڑے گا۔
روفی بھائی، اسی بہانے سر ورق پر نت نئے موضوعات سامنے آ جاتے ہیں۔ آج کل تو بس عبدالقدیر بھائی ہی محفل کو چلا رہے ہیں وگرنہ ہم سب تو بے ہوش ہوئے پڑے ہیں۔