نتائج تلاش

  1. علی وقار

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    دیکھنا پڑے گا کہ اس مردہ گھوڑے میں جان کون ڈال دیتا ہے!
  2. علی وقار

    جواب ارسال کریں :)

    محمد تابش صدیقی بھائی آپ بھی چکھ لیجیے۔ آپ تو عید کا چاند ہو گئے۔
  3. علی وقار

    جواب ارسال کریں :)

    ان شاء اللہ اسی لڑی میں آپ کے 23 کے ٹُچ کا مسئلہ بھی حل ہو گا۔ :)
  4. علی وقار

    جواب ارسال کریں :)

    شکیل بھائی، مراسلے میں تدوین کا آپشن تو تا دیر دستیاب رہتا ہے۔
  5. علی وقار

    جواب ارسال کریں :)

    مراسلہ ٹائپ کرنے کے بعد بائیں جانب نیچے کی طرف بٹن پر کلک کرنا پڑتا ہے، جس پر درج ہے، جواب ارسال کریں۔ اکثر اوقات تو یہی درست لگتا ہے مگر بسا اوقات مراسلے کا مقصد جواب ارسال کرنا نہیں ہوتا ہے اس لیے آپ کوئی بہتر متبادل تجویز فرمائیں تاکہ انتظامیہ کے سامنے اسے رکھا جا سکے۔ ایسا بھی ہوتا ہے کہ...
  6. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (519) اُردل 6/7 ⬛⬛⬛🟧 ⬛⬛⬛🟦 🟧⬛⬛⬛ 🟦⬛🟦🟦 🟦⬛🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  7. علی وقار

    لگتا ہے بھیا سے صلح ہو گئی۔ :)

    لگتا ہے بھیا سے صلح ہو گئی۔ :)
  8. علی وقار

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    میں نے ایک نیوز ایڈیٹر سے فلرٹ کا مطلب پوچھا تو انہوں نے بتلایا کہ ہم تو لفظ معاشقہ سے کام چلا لیتے ہیں۔
  9. علی وقار

    اب اِدھر کو جو آ نکلتا ہے۔ برائے اصلاح

    شکیل بھائی! آپ اگر اقتباس لے کر کچھ لکھیں گے تو آپ کی بات زیادہ آسانی سے سمجھ آئے گی۔ مثال کے طور پر، اگر آپ کسی مراسلے کے مخصوص الفاظ کو ہائی لائیٹ کریں گے تو ان الفاظ کا اقتباس لے پائیں گے اور اس کے نیچے اپنی رائے دے سکیں گے۔ ابھی مجھے تو سمجھ نہیں آتی ہے کہ آپ کی بات کہاں سے شروع ہوتی ہے اور...
  10. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (518) اُردل 3/7 🟦⬛⬛⬛ 🟧🟧⬛⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  11. علی وقار

    اکمل، دی گولڈن مین! مبارک سلامت۔

    اکمل، دی گولڈن مین! مبارک سلامت۔
  12. علی وقار

    آپ نے ڈانٹ ڈپٹ نہیں کی بھیا کی، مزا نہیں آیا۔ معان بھائی سستے میں چھوٹ گئے۔

    آپ نے ڈانٹ ڈپٹ نہیں کی بھیا کی، مزا نہیں آیا۔ معان بھائی سستے میں چھوٹ گئے۔
  13. علی وقار

    دھرت مائیں !

    میرا خیال ہے اس حوالے سے اُدھر بھی یہی حال ہو گا۔ :)
  14. علی وقار

    دھرت مائیں !

    فلک بھائی، اس قدر عمدہ نظم لکھنے پر داد۔ کیا ہی بہتر ہو کہ اس نظم کا اردو ترجمہ کریں اور اس کے علاوہ اسے رومن پنجابی میں بھی لکھیں تاکہ اسے سرحد پار پڑھا جا سکے۔
  15. علی وقار

    مصنوعی ذہانت کے تین مراحل: ہم کس مرحلے پر ہیں اور تیسرے مرحلے کو انتہائی خطرناک کیوں سمجھا جا رہا ہے؟

    احمد بھائی، آپ نے ایک عمدہ سلسلہ شروع کیا ہے۔ آپ کا اردو محفل میں فعال رہنا از حد ضروری ہے۔ :)
  16. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (517) اُردل 7/7 🟧⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛🟧 ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛🟧 🟧⬛🟧⬛ 🟦🟧🟦🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  17. علی وقار

    اس سے قبل کہ اصلاحی صاحب تشریف لائیں، املا ٹھیک کر لیجیے معان بھائی ورنہ ۔۔۔

    اس سے قبل کہ اصلاحی صاحب تشریف لائیں، املا ٹھیک کر لیجیے معان بھائی ورنہ ۔۔۔
  18. علی وقار

    نظم: وجہِ تخلیق

    احمد بھائی! مجھے تو یہ دونوں باتیں ایک سی لگ رہی ہیں۔ یہ میری کوتاہ فہمی ہو گی۔
  19. علی وقار

    نظم: وجہِ تخلیق

    اس نظم کی اصل خوب صورتی ہی لفظ ٰبھی ٰ میں پنہاں ہے اور یہ اس نظم کا ایک ایسا پہلو ہے جو قدرے نیا ہے، یہ آخری شاٹ تو ہی شاندار تھا میری نظر میں۔
  20. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (515) اُردل 3/7 🟧🟦⬛⬛ 🟧🟦🟧⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
Top