نتائج تلاش

  1. علی وقار

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    سارے تجربات بے چارے بھیا پر ہی ہوتے ہیں۔ اسی لیے وہ دن دیہاڑے غائب ہیں۔
  2. علی وقار

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    اس کا مطلب بھی بتاتے جائیں، یہ عربی زبان کا لفظ ہے، ہندی کا ہے، یا فارسی کا؟ اردو کا تو کم از کم نہیں ہے۔
  3. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (527) اُردل 5/7 🟧🟧⬛⬛ ⬛🟧⬛⬛ 🟦🟧🟧⬛ 🟦🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  4. علی وقار

    ہومیو پیتھک علاج کے کامیاب کیسز

    قبلہ! میرا تو ہومیوپیتھک ادویات سے اعتبار اٹھ چکا تھا، آج پھر ایک ہومیوپیتھک ڈاکٹر اور یار دیرینہ یاد آیا ہے جو ہومیوپیتھک کی افادیت پر لیکچر جھاڑتا تھا۔ آج ہی اس کا نمبر تلاش کرتا ہوں۔ اب جو ہو سو ہو، ہم تو آپ کے کہے پر اعتبار کر لیں گے۔ :) آخر میں درج ڈس کلیمر پر ہمیں بالکل بھی اعتبار نہیں۔...
  5. علی وقار

    میری ایک تازہ غزل

    معلوم ہے سر، اب تو داد بھی برسوں پرانی ہو چکی ہے۔ :) آپ کی شاعری سے بے اعتنائی اور بے رخی کو ٰ خراج تحسین ٰ پیش کیا تھا۔
  6. علی وقار

    میری ایک تازہ غزل

    قبلہ! بہت عرصے بعد آپ نے کچھ کہا ہے اور بہت اچھا کہا ہے۔
  7. علی وقار

    متبادلات!

    یہ بھی اچھا آئیڈیا ہے۔ مجھے اردو میں کوئی متبادل لفظ نہ ملے تو انگریزی لفظ بولنے کو ترجیح دیتا ہوں۔ تاہم، سوال اس مقصد سے کرتا ہوں کہ شاید اردو میں کوئی موزوں متبادل لفظ دستیاب ہو۔
  8. علی وقار

    متبادلات!

    درست فرمایا۔ بس ہمیں ان مختلف تراجم کی ہی تلاش ہے۔
  9. علی وقار

    متبادلات!

    ایک لفظ ہے customised اس کا ترجمہ کوئی دوست عنایت فرما دے!
  10. علی وقار

    متبادلات!

    میں بھی یہی سوچ رہا تھا تاہم اُن کی شوخیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔ :)
  11. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (526) اُردل 4/7 ⬛🟧🟧⬛ 🟧⬛⬛⬛ ⬛🟧🟦🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  12. علی وقار

    متبادلات!

    ایک اور لفظ ہے quoted اس کو اردو میں کیا کہیں گے؟ جیسا کہ quoted price کا اردو میں متبادل لفظ یا اصطلاح کیا ہے؟
  13. علی وقار

    متبادلات!

    تحقیق کا دروازہ کھلا ہے۔ ایک اور جگہ پر یعنی فرہنگ اصطلاحات مالیات میں مجھے ایک اصطلاح ملی ہے، باز درخودست۔ شاید یہ رائج نہ ہو پائی ہو گی۔
  14. علی وقار

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کس قدر سادہ ہیں آپ کہ نہیں سمجھ پائے کہ ہم نے ہاہاکار کیوں مچا رکھی ہے!
  15. علی وقار

    متبادلات!

    ایک جگہ مجھے ودڈرال کا ترجمہ ملا، رقم نکلوائی، ایک جگہ واپسی رقم، مگر بات بنی نہیں۔
  16. علی وقار

    مبارکباد ایک رنگ برنگے محفلین کے محفل میں گیارہ سال

    آج کل نیرنگ کا شاندار قسم کا سیریس موڈ چل رہا ہے ۔۔۔۔۔ خیر، کبھی کبھی بندے کو سنجیدہ بھی ہو ہی جانا چاہیے۔
  17. علی وقار

    متبادلات!

    شکریہ شکیل بھائی! بس کیش کا ہی تو مسئلہ ہے دنیا میں ۔۔۔ :)
  18. علی وقار

    متبادلات!

    انگریزی کا ایک لفظ withdrawalہے جو کہ زیادہ تر رقم نکلوانے کے معنوں میں مستعمل ہے۔ مجھے اردو میں کوئی بہتر لفظ نہیں ملا۔
  19. علی وقار

    متبادلات!

    ایک لڑی میں شکیب بھائی نے اردو زبان میں رائج انگریزی کے لفظ فلرٹ کا متبادل پوچھا تو خوب بحث مباحثہ جاری رہا۔ میرے ذہن میں خیال آیا کہ متبادلات کی تلاش جاری رہنی چاہیے کہ یہ ایک عمدہ اور دلچسپ ذہنی مشق ہے۔ اس حوالے سے الگ سے ایک لڑی کا اجراءبھی شاید کوئی برا خیال نہیں ہے۔ میرے ذہن میں کسی لفظ کے...
  20. علی وقار

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آپ نے صحیح پہچانا، یہاں فس فساد کی مختصر فارم لگ رہی ہے!
Top