کیا واقعی؟ مجھے نہیں لگتا ہے کہ ایسا ہے۔ ہجرت فقط ایک آپشن ہے، اور بس۔ یہاں کروڑوں افراد بستے ہیں، اور بے روزگاری کی شرح غالباً چھ فیصد ہے۔ یہ بات اپنی جگہ درست ہے کہ محض روزگار کا میسر آ جانا ہی کسی ملک میں قیام کے لیے ضروری نہیں ہے، اس لیے بہتر روزگار کے لیے پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد اور...