نہیں، نہیں، یہ نہیں ہو سکتا، آنجناب تو خود سرکار کے ستائے ہوئے ہیں۔ کب سے مطالبہ پیش کر رہے ہیں کہ اُن کے نام کے ساتھ سے 23 کا ہندسہ ہٹایا جائے۔ کوئی فریاد سننے والا نہیں۔
محترم جب آپ کسی کو جواب دیتے ہیں تو کوشش کیا کریں کہ ان کے مراسلے کے نیچے جواب کے بٹن پر کلک کر کے دیا کریں، اس طرح انہیں بھی نوٹیفکیشن موصول ہو جاتا ہے جن سے آپ بات چیت کرنا چاہتے ہیں جیسے کہ اب آپ کو میرا نوٹیفکیشن موصول ہوا ہو گا۔