احتیاط تو کرنی چاہیے، مجھے قدیر بھائی کی بات میں وزن محسوس ہوتا ہے۔ آج بھی گلیوں بازاروں میں  شوارما وغیرہ نہایت سستا مل رہا ہے (ملنا تو چاہیے مگر مرغی کی قیمت دیکھی جائے تو شوارما ایک سو روپے کے لگ بھگ تیار نہیں ہو سکتا ہے)، اس طرح شکوک بڑھ جاتے ہیں۔ بہتر یہی ہے کہ زندہ مرغی کو ہی ذبح کروایا جائے۔