میں اس قابل تو نہیں کہ اس موضوع پر تبصرہ کر سکوں مگر آپ کی جانب سے ٹیگ کیا گیا ہے تو کچھ تو لکھنا پڑے گا۔ میری نظر میں یہ مضمون اس موقف کی حمایت میں لکھا گیا ہے جس میں نئی لسانی تشکیل کو رائج کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ یہ تحریک کافی حد تک ناکام ثابت ہوئی تھی۔ آفتاب اقبال صاحب کے والد محترم ظفر...